ووکنگ
ظاہری ہیئت
| Woking | |
|---|---|
Woking Town Square before its development | |
| آبادی | 62,796 (Town) 99,500 (Borough) |
| OS grid reference | TQ003584 |
| • لندن | 23 میل (37 کلومیٹر) NE |
| اضلاع | |
| Shire county | |
| مملکت متحدہ کے ممالک | England |
| Sovereign state | United Kingdom |
| پوسٹ ٹاؤن | WOKING |
| Postcode district | GU21, GU22 |
| Dialling code | 01483 |
| UK Parliament | |
ووکنگ (انگریزی: Woking) انگلستان کا ایک رہائشی علاقہ جو جنوب مشرقی انگلستان میں واقع ہے۔[1] ووکنگ کا کاؤنٹی سرے ہے
تفصیلات
[ترمیم]ووکنگ کی مجموعی آبادی 62,796 افراد پر مشتمل ہے۔
مسجد
[ترمیم]ووکنگ میں تاریخی مسجد شاہجہاں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر ایک برطانوی مستشرق گوٹ لیئیب ویل ہیلم لیئیٹنر کی جانب سے تعمیر کروائی گئی ہے۔ یہ مملکت متحدہ اور شمالی یورپ میں تعمیر کردہ پہلی مسجد ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Woking"
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-30
== بیرونی روابط ==* شاہ جہاں مسجد کی ویب گاہ جو ووکنگ میں واقع ہے
|
|