وڈودرا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست
یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی نامکمل فہرست ہے جو فرسٹ کلاس کرکٹ یا لسٹ اے کرکٹ کرکٹ وڈودرا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکے ہیں۔[1]
فہرست 2015/16 کے سیزن تک کی ہے۔
فہرست[ترمیم]
- ہیمو ادھیکاری، 1937/38-1949/50
- مہندر امرناتھ، 1984/85
- سریندر امرناتھ، 1983/84
- اتل بیدادے، 1988/89-2002/03
- چندو بورڈے، 1954/55-1962/63
- امیر الٰہی، 1943/44-1949/50 (بھارت اور پاکستان دونوں کی طرف سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی)
- انوشمن گائیکواڈ، 1969/70-1991/92
- شترنجے گائیکواڈ، 2003/04-2013/14
- جے سنگھ راؤ گھورپڈے، 1948/49-1965/66
- وجے ہزارے، 1941/42-1960/61
- دیپک ہودا، 2012/13-2015/16
- ظہیر خان، 1999/00-2005/06
- گوگومل کشن چند، 1952/53-1969/70
- جیکب مارٹن، 1991/92-2009/10
- گل محمد، 1943/44-1950/51 (بھارت اور پاکستان دونوں کی طرف سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی)
- نیان مونگیا، 1988/89-2004/05
- کرن مورے، 1980/81-1997/98
- ہاردیک پانڈیا، 2012/13-2015/16
- کرونل پانڈیا، 2012/13-2014/15
- مناف پٹیل، 2008/09-2015/16
- راشد پٹیل، 1986/87-1996/97
- عرفان پٹھان، 2000/01-2015/16
- یوسف پٹھان، 2001/02-2015/16
- وسنت رائے جی، 1944/45-1949/50
- امباتی رائیڈو، 2010/11-2015/16
- دیپک شودھن، 1957/58-1959/60
- لکشمن سیوارام کرشنن، 1998/99
- رنگا سوہونی، 1948/49
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Baroda players". کرکٹ آرکیو. اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2016.