وڑچھہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وڑچھہ
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خوشاب
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

وڑچھہ (انگریزی: Warcha) پاکستان کی ضلع خوشاب میں واقع ایک یونین کونسل ہے۔[1]دنیا میں نمک کے دوسرے بڑے ذخائر اس مقام پر ہیں آٹھ ہزار آبادی کا یہ گاؤں تاریخ کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے قدرتی معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے یہاں لائم اسٹون، جپسم نمک اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں مشہور گوتیں دووال منگیال پھلیل وغیرہ ہیں یہاں کبھی صدیوں پرانی عمارتیں تھیں جو زمانے کی دستبرد کا شکار ہوگئیں یہاں پیر جندوڈا شاہ کا دربار ہے جہاں ہر سال بائیس ماگھ عرس ہوتا ہے[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Warcha". 
  2. منظر سون صفحہ 121 شاہ دل اعوان، ترکا فاؤنڈیشن 35 شمالی سرگودھا