وہاڑی چڑیا گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وہاڑی چڑیا گھر
تاریخ افتتاح1988[1]
مقامعید گاہ روڈ، وہاڑی پنجاب، پاکستان
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°02′15″N 72°21′01″E / 30.037376°N 72.350351°E / 30.037376; 72.350351
زمینی رقبہ16 acre (6 ha)[1]
تعداد حیوانات~210
تعداد انواع~20
اہم نمائششیر

وہاڑی چڑیا گھر صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں واقع ایک چڑیا گھر ہے۔

تاریخ[ترمیم]

وہاڑی کا چڑیا گھر 1988ء میں تعمیر ہوا۔ یہ 16 ایکڑ پر مشتمل ہے اس کی تعمیر کے لیے حکومت پنجاب نے 3 ملین (30لاکھ) روپے صرف کیے۔[1] 2007ء کے مطابق پچھلے چھ سالوں میں چڑیا گھر کے درجنوں جانور انتظامیہ کی غفلت اور جانوروں کے لیے علاج و معالجہ نہ ہونے کی وجہ سے مر گئے۔

پرکشش اشیاء[ترمیم]

چڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) [2] چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Gulzar Baig (January 20, 2007)۔ "Wildlife park has seen better days"۔ archives.dawn.com۔ وہاڑی: ڈان نیوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2012 
  2. "Stocks Of Punjab Wildlife department"۔ Government of Punjab, Pakistan۔ September 24, 2005۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]