وہب بن ابی سرح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وہب بن ابی سرح یہ صحابی اور غزوہ بدر میں شریک تھے۔
پورا نام وہب بن ابی سرح بن ربيعہ بن ہلال بن مالك بن ضبہ بن الحارث بن فہر بن مالك القرشی الفهری تھا۔ یہ غزوہ بدر میں اپنے بھائی معمر بن ابی سرح کے ساتھ شریک ہوئے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر بيروت