وہ ہم سفر تھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
""
Humsafar.png
ساؤنڈ ٹریک از
از البم '
زباناردو
صنفتھیم سانگ
طوالت39:47
لیبلنثار بزمی
پیش کارمومنہ درید

وہ ہمسفر تھا ایک اردوزبان کا پاکستانی گاناہے جو ہم ٹی وی کے ڈرامے ہم سفر کا ٹائٹل سانگ ہے۔ اسے وقار علی نے کمپوز اور قرۃالعین بلوچ نے گایا ہے۔ یہ فوادخان، ماہرہ خان اور نوین وقار پر فلمایا گیا ہے۔[1][2] گانے کو ریلیز سے ہی ناظرین اور ناقدین کی جانب سے مثبت تاثرات ملے ہیں۔.[3]

پروڈکشن[ترمیم]

یہ گانا نصیر ترابی نے 1971ء میں سقوط ڈھاکہ کے موقع پر لکھا تھا۔ گانے کو درامے کے دوران وقتا فوقتا چلایا جاتا ہے۔[4]

مقبولیت[ترمیم]

وہ ہم سفر تھا گانے کو ناظرین اور ناقدین دونوں نے بے حد پسند کیا۔ یہ 2011-2012 میں سب سے زیادہ سنا جانے والا تھیم سانگ بن گیا تھا۔

غنائیت/دھن(lyrics)[ترمیم]

ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں وہ ہمسفر تھا ہاں وہ ہمنسفر تھا ہاں وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی تھا وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں۔.... کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں۔...

کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا

عداعتیں تھی تغافل تھا رنجشیں تھی مگر عداوتیں تھی تفافل تھا رنجشیں تھی مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی

کہ دھوپ چھاؤں کا۔... کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا تاجداروں کرکرا سرمہ سہا نہ جائے جن نین میں بسے دوجا کون سمائے

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل بچھرتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ وہ کسی کو کبھی سنائی غزل بھی وہ جو کسی و کبھی سنائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں۔... کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا

ایوارڈز[ترمیم]

2012ء میں قرۃ العین بلوچ کو اس گانے کے لیے لکس سٹائل ایوارڈز کی جانب سے دو ایوارڈ دیے گئے۔

سال ایوارڈ زمرہ نتیجہ
2012ء لکس سٹائل ایوارڈز بہترین ٹائٹل سانگ فاتح
2012ء لکس سٹائل ایوارڈز سال کا مشہور ترین گانا فاتح

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Humsafar Story | Wiki | Details | Information | Tv.com.pk
  2. "آرکائیو کاپی". 04 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2014. 
  3. Finally Azfar and Naveen talked about their Marriage! | Oye! Times
  4. https://www.facebook.com/pages/Woh-humsafar-tha-magar-us-se-hum-nawai-na-thee/278602098829338

بیرونی روابط[ترمیم]