ویب سائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
توثیق ویب (WebCite)
یو آر ایل (URL) www.webcitation.org
تجارتی؟ نہیں
دستیاب زبانیں انگریزی
الیگزا درجہ negative increase 68,922 (فروری 2013)[1]
موجودہ حالت آن لائن

ویب سائٹ ایک انٹرنیٹ سروس ہے جو صارفین کی درخواست پر صفحات ویب کی توثیق (آرکیو) کرتی ہے۔ مصنفین اور مضمون نگاران اپنی تصنیفات اور مضامین میں جب کسی ایسے حوالہ کا تذکرہ کرتے ہیں جو آن لائن دستیاب ہوں، تو ویب سائٹ کے ذریعہ اس حوالہ کے ویب صفحہ کی توثیق کرلیتے ہیں، اور حوالہ کے اصل یو آر ایل کے ساتھ اس توثیق شدہ صفحہ کا حوالہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ ویب صفحات ہر لمحہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، عین ممکن ہے کہ حوالہ شدہ صفحہ کسی تبدیلی کا شکار ہو اور حوالہ دہی کا مقصد ختم ہوجائے۔ یہ تبدیلی عارضی بھی ہوتی ہے اور دائمی بھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Webcitation.org Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. اخذ کردہ بتاریخ 2013-02-03. 

بیرونی روابط[ترمیم]