ویدم
ظاہری ہیئت
| ویدم | |
|---|---|
| فائل:Vedam Official Film Poster.webp باضابطہ فلم پوسٹر | |
| ہدایت کار | کرش |
| پروڈیوسر | شوبو یرلگڈا پرساد دیوینینی |
| تحریر | کرش |
| ستارے | اللو ارجن انوشکا شیٹی منوج مانچو منوج باجپائی دکشا سیٹھ لیکھا واشنگٹن |
| موسیقی | ایم ایم کیراونی |
| سنیماگرافی | گننا شیکھر وی ایس |
| ایڈیٹر | شروانن |
پروڈکشن کمپنی | |
| تقسیم کار | شری وینکٹیش ورا کریشنز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 135 منٹ |
| ملک | بھارت |
| زبان | تیلگو |
| بجٹ | 22 کروڑ |
| باکس آفس | 71 کروڑ |
ویدم (اردو: گنگنانا) 2010ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف کرش ہیں۔ اس فلم کے ستارےاللو ارجن انوشکا شیٹی ، منوج مانچو، منوج باجپائی،[1] سارنیہ پونونن، دکشا سیٹھ، لیکھا واشنگٹن اور سیا گوتھم ہیں۔ ہائپر لنک صنف سے تعلق رکھنے والی اس فلم نے چار فلم فیئر - جنوب اعزازات (برائے بہترین ہدایت کار، بہترین فلم، بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ) سمیت کئی اعزاز حاصل کیے۔[2]
فلم کو ملیالم میں ڈب کیا گیا۔ کرش نے بعد میں فلم کا تمل ریمیک بھی ہدایت کیا، جس کا عنوان وانم (2011ء) تھا۔[3] یہ فلم گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف سے انتم فیصلہ (آخری فیصلہ) کے عنوان سے ہندی میں ڈب کی گئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ویدم آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
| اعزازات | ||
|---|---|---|
| ماقبل | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم 2010ء |
مابعد |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Vedam Cast & Crew Details"۔ 2017-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-15
- ↑ "The Best Telugu Films of 2010"۔ Rediff۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-06
- ↑ "Vaanam Tamil Movie Review – cinema preview stills gallery trailer video clips showtimes"۔ IndiaGlitz۔ 29 اپریل 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
| پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی تیلگو فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 2010ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تیلگو زبان کی فلمیں
- 2010ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی ایکشن ڈراما فلمیں
- بھارتی رومانوی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- تلنگانہ میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- تیلگو زبان کی فلمیں
- ہندی میں ڈب شدہ تیلگو زبان کی فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- بھارت میں عصمت فروشی کے بارے میں فلمیں
- ایم ایم کیروانی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں