ویراٹ کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


Virat Kohli attempts to play a delivery.
ویراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں 70 سنچریاں لگا چکے ہیں۔

ویراٹ کوہلی بھارتی کرکٹر اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔[1] انہوں نے اب تک 70 سنچریاں لگائی ہیں جن میں 27 ٹیسٹ کرکٹ میں اور 43 ایک روزہ بین الاقوامی میں۔ یہ اعداد و شمار نومبر 2019ء کے مطابق ہیں۔[ا] کوہلی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز اگست 2008ء میں سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا[1] اور اپنی پہلی سنچری اگلے سال ایڈن گارڈنز، کولکاتا میں 107 رن بنا کر لگائی۔[3] ان کے 86 گیندوں میں 133 ناٹ آوٹ کی اننگز کی مدد سے بھارت نے آسٹریلیا میں کسی بھی ٹیم کے ذریعے دوسرا سب سے بڑا اسکور کا تعاقب جیت حاصل کرنے کا ریکارڈ بنایا۔[ب][5][6] آسٹریلیائی کرکٹر ڈین جونز نے ویراٹ کی اس پاری کو کرکٹ کی تاریخ کی اہم پاریوں میں شمار کیا ہے۔[7] کوہلی کا سب سے بڑا اسکور 183 2012ء کے ایشیا کپ میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف بنا جس میں بھارت نے پاکستان کے 330 رنوں کا کامیابی سے تعاقب کیا اور ویراٹ مین آف دی میچ رہے۔ انہوں نے بحیثیت کپتان پہلی سنچری 2013ء میں ویسٹ انڈیز میں سہ رخی سیریز میں لگائی۔[8] اکتوبر 2013ء میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کوہلی نے تعاقب کرتے ہوئے لگاتار دو سنچریاں لگائیں؛ پہلی 52 گیندوں پر 100 رن جو کسی بھی بھارتی کی طرف سے تیز ترین سنچری ہے۔[9] اگلی سنچری 61 گیندوں پر بنی جو ستمبر 2019ء تک کسی بھی بھارتی کے ذریعے ایک روزہ کرکٹ کی تیسری تیز ترین سنچری ہے۔[10] ایک روزہ کرکٹ میں 43 میں سے 26 سنچریاں انہوں نے دوسری اننگز میں بنائی ہیں اور ان میں سے بھارت نے صرف 7 مقابلے ہارے ہیں۔[پ] ستمبر 2019ء تک کوہلی فعال کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ سنچری لگانے ولے کھلاڑی ہیں اور کل تاریخ ایک روزہ کرکٹ میں وہ صرف ہم وطن سچن تندولکر (49) سے پیچھے ہیں۔[12]

2011ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کوہلی نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ آغاز کیا اور اپنی پہلی سنچری جنوری 2012ء میں آسٹریلیا دورہ میں لگائی۔[1] 2014ء-2015ء بورڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ مقابلہ میں انہوں نے دونوں اننگز میں سنچری لگا کر ایسا کارنامہ کرنے والے وہ دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے بالترتیب 115 اور 141 رن بنائے تھے۔[ت][14] اس سیریز میں انہیں ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا اور بطور کپتان اپنی پہلی تین اننگز میں سنچری لگانے والے وہ پہلے بلے باز بن گئے۔ 2016ء ایک ہی تقویمی سال میں کوہلی تین یا زیادہ دوہری سنچری لگانے والے دنیا کے 5ویں بلے باز بنے۔[ٹ] 2017ء میں اگلے ہی سال انہوں نے پھر یہ کارنامہ دوہرایا اور لگاتار دو سال تین یا زیادہ دوہری سنچری لگانے والے پہلے بلے باز بنے۔ اس کے علاوہ لگاتار دو ٹیسٹ سیریز میں دوہری سنچری لگانے کا ریکارڈ بھی ان کے نام قائم ہے۔[15][16] انہوں نے کل 7 دوہری سنچریاں لگائی ہیں۔ ان کے علاوہ تین اور بلے باز اس فہرست میں شامل ہیں۔[ث] سال 2017ء میں ایک ہی تقویمی سال میں 10 سنچری لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔[18] انہوں نے 2010ء میں پہلا ٹوئنٹی20 مقابلہ کھیلا مگر اب تک سنچری نہیں لگا پائے ہیں۔ ان کا بڑا اسکور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف 94 ہے جو انہوں نے 2019ء میں بنائے تھے۔[1]

کلید[ترمیم]

ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں[ترمیم]

ویراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں[19]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف ٹیم ٓرڈر۔ اننگز ٹیسٹ مقابلہ گاہ گ/ب تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001161000000 116  آسٹریلیا 6 2 4/4 Flag of آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 24 جنوری 2012 ہارا [20]
2 &10000000000001033000000 103 dagger  نیوزی لینڈ 5 2 2/2 Flag of بھارت ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور گھر 31 اگست 2012 جیتا [21]
3 &10000000000001032000000 103  انگلستان 5 2 4/4 Flag of بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 13 دسمبر 2012 ڈرا [22]
4 &10000000000001070000000 107  آسٹریلیا 5 2 1/4 Flag of بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 22 فروری 2013 جیتا [23]
5 &10000000000001190000000 119 dagger  جنوبی افریقا 4 1 1/2 Flag of جنوبی افریقا وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ باہر 18 دسمبر 2013 ڈرا [24]
6 &10000000000001051000000 105*  نیوزی لینڈ 4 4 2/2 Flag of نیوزی لینڈ بیسن ریزرو، ویلنگٹن باہر 14 فروری 2014 ڈرا [25]
7 &10000000000001150000000 115 double-dagger  آسٹریلیا 4 2 1/4 Flag of آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 9 دسمبر 2014 ہارا [26]
8 &10000000000001410000000 141 double-dagger  آسٹریلیا 4 4 1/4 Flag of آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 9 دسمبر 2014 ہارا [26]
9 &10000000000001690000000 169  آسٹریلیا 4 2 3/4 Flag of آسٹریلیا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن باہر 26 دسمبر 2014 ڈرا [27]
10 &10000000000001430000000 147 double-dagger  آسٹریلیا 4 2 4/4 Flag of آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی باہر 6 جنوری 2015 ڈرا [28]
11 &10000000000001031000000 103 double-dagger  سری لنکا 4 2 1/3 Flag of سری لنکا گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال (سری لنکا) باہر 12 اگست 2015 ہارا [29]
12 &10000000000002040000000 200 double-dagger  ویسٹ انڈیز 4 1 1/4 Flag of اینٹیگوا و باربوڈا سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا باہر 21 جولائی 2016 جیتا [30]
13 &10000000000002110000000 211 double-dagger  نیوزی لینڈ 4 1 3/3 Flag of بھارت ہولکر اسٹیڈیم، اندور گھر 8 اکتوبر 2016 جیتا [31]
14 &10000000000001670000000 167 dagger double-dagger  انگلستان 4 1 2/5 Flag of بھارت ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 17 نومبر 2016 جیتا [32]
15 &10000000000002350000000 235 dagger double-dagger  انگلستان 4 2 4/5 Flag of بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 8 دسمبر 2016 جیتا [33]
16 &10000000000002040000000 204 dagger double-dagger  بنگلادیش 4 1 1/1 Flag of بھارت راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن گھر 9 فروری 2017 جیتا [34]
17 &10000000000001034000000 103* double-dagger  سری لنکا 4 3 1/3 Flag of سری لنکا گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال (سری لنکا) باہر 29 جولائی 2017 جیتا [35]
18 &10000000000001040000000 104* double-dagger  سری لنکا 4 3 1/3 Flag of بھارت ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 20 نومبر 2017 ڈرا [36]
19 &10000000000002130000000 213 dagger double-dagger  سری لنکا 4 2 2/3 Flag of بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 24 نومبر 2017 جیتا [37]
20 &10000000000002430000000 243 dagger double-dagger  سری لنکا 4 1 3/3 Flag of بھارت فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلی گھر 2 دسمبر 2017 ڈرا [38]
21 &10000000000001530000000 153 double-dagger  جنوبی افریقا 4 2 2/3 Flag of جنوبی افریقا سپراسپورٹ پارک، سینچورین باہر 13 جنوری 2018 ہارا [39]
22 &10000000000001490000000 149 double-dagger  انگلستان 4 2 1/5 Flag of انگلستان ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم باہر 1 اگست 2018 ہارا [40]
23 &10000000000001030000000 103 dagger double-dagger  انگلستان 4 3 3/5 Flag of انگلستان ٹرینٹ برج، ناٹنگھم باہر 20 اگست 2018 جیتا [41]
24 &10000000000001390000000 139 double-dagger  ویسٹ انڈیز 4 1 1/2 Flag of بھارت سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، راجکوٹ گھر 4 اکتوبر 2018 جیتا [42]
25 &10000000000001230000000 123 double-dagger  آسٹریلیا 4 2 2/4 Flag of آسٹریلیا پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ باہر 14 دسمبر 2018 ہارا [43]
26 &10000000000002540000000 254* dagger double-dagger  جنوبی افریقا 4 1 2/3 Flag of بھارت مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے گھر 11 اکتوبر 2019 جیتا [44]
27 &10000000000001360000000 136 double-dagger  بنگلادیش 4 2 2/2 Flag of بھارت ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 22 نومبر 2019 جیتا [45]

ایک روزہ کرکٹ سنچریاں[ترمیم]

ویراٹ کوہلی کی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں[46]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف ٹیم آرڈر۔ اننگز اسٹرائک ریٹ مقابلہ گاہ گ/ب تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001071000000 107  سری لنکا 4 2 93.85 Flag of بھارت ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 24 دسمبر 2009 جیتا [47]
2 &10000000000001021000000 102* dagger  بنگلادیش 3 2 107.37 Flag of بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ باہر 11 جنوری 2010 جیتا [48]
3 &10000000000001180000000 118 dagger  آسٹریلیا 3 2 97.52 Flag of بھارت ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 20 اکتوبر 2010 جیتا [49]
4 &10000000000001050000000 105 dagger  نیوزی لینڈ 3 1 100.96 Flag of بھارت نہرو اسٹیڈیم، گواہاٹی، گوہاٹی گھر 28 نومبر 2010 جیتا [50]
5 &10000000000001000000000 100*  بنگلادیش 4 1 120.48 Flag of بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ باہر 19 فروری 2011 جیتا [51]
6 &10000000000001072000000 107  انگلستان 4 1 115.05 Flag of ویلز صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ)، کارڈف باہر 16 ستمبر 2011 ہارا (ڈ/ل) [52]
7 &10000000000001121000000 112* dagger  انگلستان 4 2 114.28 Flag of بھارت فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلی گھر 17 اکتوبر 2011 جیتا [53]
8 &10000000000001170000000 117 dagger  ویسٹ انڈیز 4 2 95.12 Flag of بھارت ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 2 دسمبر 2011 جیتا [54]
9 &10000000000001330000000 133* dagger  سری لنکا 4 2 154.65 Flag of آسٹریلیا بیللیریو اوول، ہوبارٹ غیر جانبدار 28 فروری 2012 جیتا [55]
10 &10000000000001080000000 108 dagger  سری لنکا 3 1 90.00 Flag of بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ غیر جانبدار 13 مارچ 2012 جیتا [56]
11 &10000000000001830000000 183 dagger  پاکستان 3 2 123.64 Flag of بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ غیر جانبدار 18 مارچ 2012 جیتا [57]
12 &10000000000001060000000 106 dagger  سری لنکا 3 1 93.80 Flag of سری لنکا ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ہامبانتوتا باہر 21 جولائی 2012 جیتا [58]
13 &10000000000001281000000 128*dagger  سری لنکا 3 2 107.56 Flag of سری لنکا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 31 جولائی 2012 جیتا [59]
14 &10000000000001020000000 102 dagger double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 1 122.89 Flag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 5 جولائی 2013 جیتا (ڈ/ل) [60]
15 &10000000000001150000000 115 dagger double-dagger  زمبابوے 3 2 106.48 Flag of زمبابوے ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے باہر 24 جولائی 2013 جیتا [61]
16 &10000000000001001000000 100*  آسٹریلیا 3 2 192.30 Flag of بھارت سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور گھر 16 اکتوبر 2013 جیتا [62]
17 &10000000000001151000000 115* dagger  آسٹریلیا 3 2 174.24 Flag of بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 30 اکتوبر 2013 جیتا [63]
18 &10000000000001230000000 123  نیوزی لینڈ 3 2 110.81 Flag of نیوزی لینڈ مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ باہر 19 جنوری 2014 ہارا [64]
19 &10000000000001360000000 136 dagger double-dagger  بنگلادیش 3 2 111.47 Flag of بنگلادیش فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ باہر 26 فروری 2014 جیتا [65]
20 &10000000000001270000000 127 dagger  ویسٹ انڈیز 3 1 111.40 Flag of بھارت ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ گھر 17 اکتوبر 2014 جیتا [66]
21 &10000000000001390000000 139* double-dagger  سری لنکا 4 2 110.31 Flag of بھارت جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی گھر 16 نومبر 2014 جیتا [67]
22 &10000000000001070000000 107 dagger  پاکستان 3 1 84.90 Flag of آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ غیر جانبدار 15 فروری 2015 جیتا [68]
23 &10000000000001380000000 138 dagger  جنوبی افریقا 3 1 98.57 Flag of بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 22 اکتوبر 2015 جیتا [69]
24 &10000000000001171000000 117  آسٹریلیا 3 1 100.00 Flag of آسٹریلیا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن باہر 17 جنوری 2016 جیتا [70]
25 &10000000000001061000000 106  آسٹریلیا 3 2 115.21 Flag of آسٹریلیا مانوکا اوول، کینبرا باہر 20 جنوری 2016 ہارا [71]
26 &10000000000001540000000 154* dagger  نیوزی لینڈ 3 2 114.92 Flag of بھارت پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ گھر 23 اکتوبر 2016 جیتا [72]
27 &10000000000001220000000 122 double-dagger  انگلستان 3 2 116.19 Flag of بھارت مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے گھر 15 جنوری 2017 جیتا [73]
28 &10000000000001110000000 111* dagger double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 2 96.52 Flag of جمیکا سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا باہر 6 جولائی 2017 جیتا [74]
29 &10000000000001310000000 131 dagger double-dagger  سری لنکا 3 1 136.45 Flag of سری لنکا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 31 اگست 2017 جیتا [75]
30 &10000000000001100000000 110* double-dagger  سری لنکا 3 2 94.82 Flag of سری لنکا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 3 ستمبر 2017 جیتا [76]
31 &10000000000001210000000 121 double-dagger  نیوزی لینڈ 3 1 96.80 Flag of بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 22 اکتوبر 2017 ہارا [77]
32 &10000000000001130000000 113 double-dagger  نیوزی لینڈ 3 1 106.60 Flag of بھارت گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور گھر 29 اکتوبر 2017 جیتا [78]
33 &10000000000001120000000 112 dagger double-dagger  جنوبی افریقا 3 2 94.11 Flag of جنوبی افریقا کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن باہر 1 فروری 2018 جیتا [79]
34 &10000000000001600000000 160* dagger double-dagger  جنوبی افریقا 3 1 100.62 Flag of جنوبی افریقا نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن باہر 7 فروری 2018 جیتا [80]
35 &10000000000001290000000 129* dagger double-dagger  جنوبی افریقا 3 2 134.37 Flag of جنوبی افریقا سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ باہر 16 فروری 2018 جیتا [81]
36 &10000000000001400000000 140 dagger double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 2 130.84 Flag of بھارت برساپارہ اسٹیڈیم، گوہاٹی گھر 21 اکتوبر 2018 جیتا [82]
37 &10000000000001570000000 157* dagger double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 1 121.71 Flag of بھارت ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم گھر 24 اکتوبر 2018 ٹائی [83]
38 &10000000000001070000000 107 double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 2 89.91 Flag of بھارت مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے گھر 27 اکتوبر 2018 ہارا [84]
39 &10000000000001040000000 104 dagger double-dagger  آسٹریلیا 3 2 92.85 Flag of آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 15 جنوری 2019 جیتا [85]
40 &10000000000001160000000 116 dagger double-dagger  آسٹریلیا 3 1 96.67 Flag of بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 5 مارچ 2019 جیتا [86]
41 &10000000000001231000000 123 double-dagger  آسٹریلیا 3 2 129.47 Flag of بھارت جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی گھر 8 مارچ 2019 ہارا [87]
42 &10000000000001200000000 120 dagger double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 1 96.00 Flag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 11 اگست 2019 جیتا [88]
43 &10000000000001140000000 114* dagger double-dagger  ویسٹ انڈیز 3 2 115.15 Flag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 14 اگست 2019 جیتا [89]

ملاحظات[ترمیم]

  1. کرکٹ سنچری بنانے والوں کی فہرست میں وہ سچن تندولکر اور رکی پونٹنگ سے پیچھے ہیں جنہوں نے بالترتیب 100 اور 71 سنچریاں لگائی ہیں۔ in the all-time list.[2]
  2. India reached their target of 321 runs in 36.4 overs.[4]
  3. کوہلی کے نام دوسری اننگز میں سب سے زیادہ سنچری لگانے کا ریکارڈ درج ہے۔[11]
  4. بحیثیت کپتان پہلا مقابلہ کھیل کر یہ کارنامہ کرنے والے وہ گریگ چیپل کے بعد دوسرے کپتان ہیں۔۔[13]
  5. ان سے قبل ڈونلڈ بریڈمین (میں 1930)، رکی پونٹنگ (میں 2003) اور برینڈن میکولم (میں 2014) یہ کارنامہ کر چکے ہیں۔۔
  6. بطور کپتان 7 دوہری سنچری صرف کوہلی کے نام ہے۔۔[17]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Virat Kohli". ای ایس پی این کرک انفو. 25 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014. 
  2. "Records / Combined Test, ODI and T20I records / Batting records / Most hundreds in a career". ESPNcricinfo. 4 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2017. 
  3. Asthana، Yash. "SK Flashback: Virat Kohli scores his maiden international century". sportskeeda.com. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2020. 
  4. Talya، Siddhartha (28 فروری 2012). "Dazzling Kohli ton keeps India alive". ESPNcricinfo. 4 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014. 
  5. Memon & Rao 2013، section 5.
  6. Hogan، Jesse. "Commonwealth Bank Series, 2011–12". Wisden Cricketers' Almanack. reprinted by ESPNcricinfo. 14 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014. 
  7. "Kohli earns Jones' praise". دی ٹیلی گراف (بھارت). 3 مارچ 2012. 3 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014. 
  8. "Kohli hits first century as India ODI captain". ریڈف ڈاٹ کوم. 6 جولائی 2013. 13 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014. 
  9. "Records / One-Day Internationals / Batting records / Fastest hundreds". ESPNcricinfo. 7 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2013. 
  10. Rajesh، S.؛ Jayaraman، Shiva (30 اکتوبر 2013). "Kohli fastest to 17 ODI tons". ESPNcricinfo. 17 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014. 
  11. "Statistics / Statsguru / One-Day Internationals / Batting records / 2nd innings remove 2nd innings / hundreds scored (descending)". ESPNcricinfo. 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014. 
  12. "Records / One-Day Internationals / Batting records / Most hundreds in a career". ESPNcricinfo. 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014. 
  13. "Twin hundreds on captaincy debut, and Lyon's ten-for". ESPNcricinfo. 14 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014. 
  14. "Records / Test matches / Batting records / Hundred in each innings of a match". ESPNcricinfo. 6 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014. 
  15. "Virat Kohli breaks another record, becomes first to score four double tons in four consecutive Test series". دی انڈین ایکسپریس. 10 فروری 2017. 11 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017. 
  16. Rajesh، S. (11 دسمبر 2016). "Captain Kohli's glorious year". ESPNcricinfo. 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2017. 
  17. "Virat Kohli surpasses Brian Lara for most double centuries as captain". دی ٹائمز آف انڈیا. 3 دسمبر 2017. 3 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2017. 
  18. Rajesh، S. (26 نومبر 2017). "Captain Kohli and the art of scoring hundreds". ESPNcricinfo. 26 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017. 
  19. . ESPNcricinfo https://web.archive.org/web/20180805110519/http://stats.espncricinfo.com/ci/engine/player/253802.html?class=1;filter=advanced;orderby=start;runsmin1=00;runsval1=runs;template=results;type=batting;view=innings. 5 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2016.  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  20. "4th Test: Australia v India at Adelaide, Jan 24–28, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  21. "2nd Test: India v New Zealand at Bangalore, Aug 31 – Sep 3, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  22. "4th Test: India v England at Nagpur, Dec 13–17, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 11 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  23. "1st Test: India v Australia at Chennai, Feb 22–26, 2013 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 27 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  24. "1st Test: South Africa v India at Johannesburg, Dec 18–22, 2013 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  25. "India in New Zealand Test Series – 2nd Test". ESPNcricinfo. 20 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014. 
  26. ^ ا ب "1st Test: Australia v India at Adelaide, Dec 9–13, 2014". ESPNcricinfo. 10 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2014. 
  27. "3rd Test: Australia v India at Melbourne, Dec 26–30, 2014". ESPNcricinfo. 19 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017. 
  28. "4th Test: Australia v India at Sydney, Jan 6–10, 2015". ESPNcricinfo. 8 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017. 
  29. "India tour of Sri Lanka, 1st Test: Sri Lanka v India at Galle, Aug 12–15, 2015". ESPNcricinfo. 3 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  30. "India tour of West Indies and United States of America, 1st Test: West Indies v India at North Sound, Jul 21–24, 2016". ESPNcricinfo. 13 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2016. 
  31. "New Zealand tour of India, 3rd Test: India v New Zealand at Indore, Oct 8–12, 2016". ESPNcricinfo. 10 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2016. 
  32. "England tour of India, 2nd Test: India v England at Visakhapatnam, Nov 17–21, 2016". ESPNcricinfo. 1 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016. 
  33. "England tour of India, 4th Test: India v England at Mumbai, Dec 8–12, 2016". ESPNcricinfo. 6 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2016. 
  34. "Bangladesh tour of India, Only Test: India v Bangladesh at Hyderabad (Deccan)، Feb 9–13, 2017". ESPNcricinfo. 30 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2017. 
  35. "1st Test, India tour of Sri Lanka at Galle, Jul 26 – Jul 30". ESPNcricinfo. 2 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017. 
  36. "1st Test, Sri Lanka tour of India at Kolkata, Nov 16-20 2017". ESPNcricinfo. 25 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017. 
  37. "2nd Test, Sri Lanka tour of India at Nagpur, Nov 24-28 2017". ESPNcricinfo. 29 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017. 
  38. "3rd Test, Sri Lanka tour of India at Delhi, Dec 2-6 2017". ESPNcricinfo. 6 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2017. 
  39. "2nd Test, India tour of South Africa at Centurion, Jan 13-17 2018". ESPNcricinfo. 18 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018. 
  40. "1st Test, India tour of Ireland and England at Birmingham, Aug 1-4 2018". ESPNcricinfo. 5 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2018. 
  41. "3rd Test, India tour of Ireland and England at Nottingham, Aug 18-22 2018". ESPNcricinfo. 25 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018. 
  42. "1st Test, West Indies tour of India at Rajkot, Oct 4-8 2018". ESPNcricinfo. 9 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2018. 
  43. "2nd Test, India tour of Australia at Perth, Dec 14-18 2018". ESPNcricinfo. 19 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2018. 
  44. "2nd Test, South Africa Tour of India at Pune, Oct 10-14 2019". ESPNcricinfo. 14 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019. 
  45. "2nd Test (D/N)، ICC World Test Championship at Kolkata, Nov 22-26 2019". ESPNcricinfo. 27 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2019. 
  46. "List of One-Day International cricket centuries by Virat Kohli". ESPNcricinfo. 25 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2016. 
  47. "4th ODI: India v Sri Lanka at Kolkata, Dec 24, 2009 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 5 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  48. "6th Match: Bangladesh v India at Dhaka, Jan 11, 2010 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 23 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  49. "2nd ODI: India v Australia at Visakhapatnam, Oct 20, 2010 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  50. "1st ODI: India v New Zealand at Guwahati, Nov 28, 2010 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  51. "1st Match, Group B: Bangladesh v India at Dhaka, Feb 19, 2011 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 20 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  52. "5th ODI: England v India at Cardiff, Sep 16, 2011 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 13 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  53. "2nd ODI: India v England at Delhi, Oct 17, 2011 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  54. "2nd ODI: India v West Indies at Visakhapatnam, Dec 2, 2011 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  55. "11th Match: India v Sri Lanka at Hobart, Feb 28, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  56. "2nd Match: India v Sri Lanka at Dhaka, Mar 13, 2012". ESPNcricinfo. 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  57. "5th Match: India v Pakistan at Dhaka, Mar 18, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  58. "1st ODI: Sri Lanka v India at Hambanota, Jul 21, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 15 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  59. "4th ODI: Sri Lanka v India at Colombo (RPS)، Jul 31, 2012 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 19 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  60. "4th Match: West Indies v India at Port of Spain, Jul 5, 2013 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 2 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  61. "1st ODI: Zimbabwe v India at Harare, Jul 24, 2013 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 28 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  62. "2nd ODI: India v Australia at Jaipur, Oct 16, 2013 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 7 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  63. "6th ODI: India v Australia at Nagpur, Oct 30, 2013 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 18 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  64. "1st ODI: New Zealand v India at Napier, Jan 19, 2014 | Cricket Scorecard". ESPNcricinfo. 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014. 
  65. "Asia Cup, 2nd Match: Bangladesh v India at Fatullah, Feb 26, 2014". ESPNcricinfo. 25 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014. 
  66. "India versus West Indies 2014–15 series". ESPNcricinfo. 7 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015. 
  67. "India v Sri Lanka 2014–15 ODI series". ESPNcricinfo. 15 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015. 
  68. "ICC Cricket World Cup, 4th Match, Pool B: India v Pakistan at Adelaide, Feb 15, 2015". ESPNcricinfo. 30 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015. 
  69. "South Africa tour of India, 4th ODI: India v South Africa at Chennai, Oct 22, 2015". ESPNcricinfo. 24 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015. 
  70. "India tour of Australia, 3rd ODI: Australia v India at Melbourne, Jan 17, 2016". ESPNcricinfo. 17 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016. 
  71. "India tour of Australia, 4th ODI: Australia v India at Canberra, Jan 20, 2016". ESPNcricinfo. 20 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016. 
  72. "New Zealand tour of India, 3rd ODI: India v New Zealand at Mohali, Oct 23, 2016". ESPNcricinfo. 24 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016. 
  73. "England tour of India, 1st ODI: India v England at Pune, Jan 15, 2017". ESPNcricinfo. 15 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2017. 
  74. "India tour of West Indies, 5th ODI: West Indies v India at Kingston, Jul 6, 2017". ESPNcricinfo. 7 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2017. 
  75. "4th ODI (D/N)، India tour of Sri Lanka at Colombo, Aug 31 2017". ESPNcricinfo. 31 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017. 
  76. "5th ODI (D/N)، India tour of Sri Lanka at Colombo, Sep 3 2017". ESPNcricinfo. 22 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2017. 
  77. "1st ODI (D/N)، New Zealand tour of India at Mumbai, Oct 22 2017". ESPNcricinfo. 29 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2017. 
  78. "3rd ODI (D/N)، New Zealand tour of India at Mumbai, Oct 29 2017". ESPNcricinfo. 26 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2017. 
  79. "1st ODI (D/N)، India tour of South Africa at Durban, Feb 1 2018". ESPNcricinfo. 2 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2018. 
  80. "3rd ODI (D/N)، India tour of South Africa at Cape Town, Feb 7 2018". ESPNcricinfo. 8 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2018. 
  81. "6th ODI (D/N)، India tour of South Africa at Centurion, Feb 16 2018". ESPNcricinfo. 17 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018. 
  82. "1st ODI (D/N)، West Indies tour of India at Guwahati, Oct 21 2018". ESPNcricinfo. 22 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018. 
  83. "2nd ODI (D/N)، West Indies tour of India at Vishakhapatnam, Oct 24 2018". ESPNcricinfo. 25 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2018. 
  84. "3rd ODI (D/N)، West Indies tour of India at Pune, Oct 27 2018". ESPNcricinfo. 25 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018. 
  85. "2nd ODI (D/N)، India tour of Australia at Adelaide, Jan 15 2019". ESPNcricinfo. 29 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2019. 
  86. "2nd ODI (D/N)، Australia tour of India at Nagpur, Mar 05 2019". ESPNcricinfo. 6 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2019. 
  87. "3rd ODI (D/N)، Australia tour of India at Ranchi, Mar 08 2019". ESPNcricinfo. 8 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019. 
  88. "2nd ODI, India tour of United States of America and West Indies at Port of Spain, Aug 11 2019". ESPNcricinfo. 25 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2019. 
  89. "3rd ODI, India tour of United States of America and West Indies at Port of Spain, Aug 14 2019". ESPNcricinfo. 25 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019.