ویرسی واہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

' ویرسی واہن (Wairsi Wahin) جنوبی پنجاب، پاکستان میں جلہ جیم یا تحصیل جلہ جیم، ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

زبان[ترمیم]

مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]