ویرو دیوگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویرو دیوگن
Veeru Devgan.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1934  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
امرتسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 27 مئی 2019 (84–85 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات بندش قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد اجے دیوگن،  انیل دیوگن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 4   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  اداکار،  کوریوگرافر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ویرو دیوگن (1934ء — 27 مئی 2019ء) بھارتی بالی وڈ اسٹنٹ اور ایکشن کوریوگرافر اور فلم ہدایت کار تھے۔[1] ویرو دیوگن نے 80 سے زائد فلموں میں ایکشن سین کی ہدایت کی تھی اور امیتابھ بچن اور اجے دیوگن کی فلم ’ہندوستان کی قسم‘ کی ہدایت بھی کی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے کرانتی، سوربھ اور سنہاسن جیسی فلموں میں بھی چھوٹے کردار نبھائے تھے۔ [2]

نجی زندگی[ترمیم]

امرتسر میں دیوگن خاندان میں پیدا ہوئے۔ مینا نامی خاتون سے بیاہ کیا اور ان کے بطن سے چار بچے ہوئے، دو بیٹے اداکار اجے دیوگن اور ہدایت کار انیل دیوگن، دو بیٹیاں نیلم دیوگن گاندھی اور کویتا دیوگن۔

ویرو شاز و نادر ہی عوام میں آتے تھے، آخری مرتبہ فروری 2019ء میں ٹوٹل دھمال کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر دیکھے گئے تھے۔

وفات[ترمیم]

27 مئی 2019ء کو ممبئی میں 85 برس کی عمر میں چل بسے۔ وہ سوریہ ہسپتال، سینٹا کروز میں ایڈمٹ ہونے کے بعد س سانس کے مسائل میں مبتلا تھے۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں شام چھ بجے بتاریخ 27 مئی 2019ء کو ادا کر دی گئیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Veeru devgan veteran action director and ajay devgns father passes away"۔ Economic Times۔ 27 مئی 2019۔
  2. "اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کا انتقال"۔
  3. "معروف بھارتی اداکار کے والد انتقال کر گئے"۔ Samaa TV۔