ویریندر شرما
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ویریندر کمار شرما |
پیدائش | حمیرپور، ہماچل پردیش، بھارت | 11 ستمبر 1971
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 4 (2021–2022) |
ایک روزہ امپائر | 5 (2020–2022) |
ٹی 20 امپائر | 10 (2020–2022) |
ماخذ: Cricinfo، 9 اکتوبر 2022ء |
ویریندر شرما (پیدائش: 11 ستمبر 1971ء) ایک ہندوستانی سابق کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 1990ء اور 2006ء کے درمیان ہماچل پردیش کے لیے پچاس فرسٹ کلاس اور چالیس لسٹ اے میچ کھیلے۔ اب وہ امپائر ہیں [1] [2] [3] شرما 29 ستمبر 2015ء کو انڈیا اے بمقابلہ جنوبی افریقیوں کے درمیان ٹوئنٹی 20 ٹور میچ میں امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے تھے۔ جنوری 2021ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انھیں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا۔ [4] 13 فروری 2021ء کو وہ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان اپنے پہلے ٹیسٹ میں بطور فیلڈ امپائر کھڑے ہوئے۔ [5] [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Virender Sharma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017
- ↑ "South Africa tour of India, Tour Match: India A v South Africans at Delhi, Sep 29, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015
- ↑ Tribune News Service۔ "Virat Kohli loses cool at umpire Virender Sharma, square-leg umpire intervenes"۔ Tribuneindia News Service (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2021
- ↑ "Anil Chaudhary, Virender Sharma set to debut as umpires in Tests"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021
- ↑ "1st Test, Chennai, Feb 5 - Feb 9 2021, England tour of India"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021
- ↑ "Chennai Test: For 1st time since February 1994, 2 Indian umpires will stand in a Test match in India"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021