ویساکھ
Jump to navigation
Jump to search
ویساکھ یا بیساکھ یا ویساکھی (Vaisakh) (پنجابی: ਵੈਸਾਖ, ہندی: वैसाख) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا پہلا مہینا جبکہ (قمری) کا دوسرا مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا پہلا مہینا جبکہ (قمری) کا دوسرا مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا دوسرا مہینا ہے۔
بیساکھ پنجابی تقویم کا بھی پہلا مہینا ہے یہ 13 اپریل کو شروع ہوتا ہے۔