ویسپازیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویسپازیان
Vespasian
Vespasianus01 pushkin edit.png
ویسپازیان
رومی سلطنت کا نواں شہنشاہ
معیاد عہدہ 1 جولائی 69 – 23 جون 79
پیشرو ویتلیوس
جانشین تیتوس، بیٹا
بیویاں
نسل تیتوس
دومیتیان
Domitilla the Younger
مکمل نام
Titus Flavius Caesar Vespasianus Augustus
شاہی خاندان فلاویان خاندان
والد Titus Flavius Sabinus I
والدہ Vespasia Polla
پیدائش 17 نومبر 9(9-11-17)
Falacrina, رومی اطالیہ
وفات 23 جون 79(79-06-23) (عمر 69)
تدفین روم

ویسپازیان (انگریزی: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: 17 ستمبر – وفات: 23 جون 79ء) رومی سلطنت کا 69ء تا 79ء تک حکمران تھا۔ وہ چار شہنشاہوں کے سال میں چوتھا شہنشاہ تھا۔ اس نے فلاویان خاندان کی بنیاد رکھی جس نے رومی سلطنت پر ستائیس سال حکمرانی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]