ویلری ہارپر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویلری ہارپر
(انگریزی میں: Valerie Harper خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Valerie Harper in 1996 (cropped).jpg،  وValerie Harper.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1939[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 30 اگست 2019 (80 سال)[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاس اینجلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of France.svg فرانس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 1   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  ومصنفہ،  ومنچ اداکارہ،  وٹیلی ویژن اداکارہ،  وفلم اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  وفرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ویلری کیتھرین ہارپر (انگریزی: Valerie Harper) (22 اگست 1939ء تا 30 اگست 2019) امریکی اداکارہ تھیں۔ انہوں نے اپنے کیرئر کا آغاز بطور رقاصہ کیا تھا اور وہ براڈ وے کے لیے ناچتی تھیں۔ انہوں نے اپنا موسیقی کیرئر 1959ء میں میک می الونگ سے شروع کیا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کی ولادت 22 اگست 1939ء کو سفرن، نیو یارک میں ہوئی۔[4][5] ان کی والدہ آئیوا ملڈریڈ (1910ء-1988ء)[6] اور والد ہوارڈ ڈونالڈ ہارپر (1907ء-1981ء) تھے۔ والد تاجر تھے۔ ویلری کے دو بھائی بہن ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا تھا ان کے والدین لڑکے کی امید لگا بیٹھے تھے، ان کا پہلا اور درمیانی نام اس سال کے دو خواتین ٹینیس فاتحین ویلری اسکاٹ اور کے سٹیمرس کے نام پر رکھا گیا ہے۔[7][8][9] وہ فرانسیسی، انگریزی، آئرلینڈی اور اسکاٹلینڈی نزاد ہیں۔[10] ان کی تربیت کاتھولک کلیسیا مذہب میں ہوئی ہے[11][5] مگر انہوں نے بڑے ہو کر کلیسا کو خیرآباد کہدیا تھا۔[12]

ان کے والد کےکام کی وجہ سے ان کے خاندان کو ہر دو سال میں کہیں اور بسمنا پڑتا تھا۔ پارپر نے اسی وجہ سے کئی اسکولوں میں ابتدائی تعلیم حاصل کی جیسے ساوتھ اورینج، نیو جرسی، پاساڈینا، کیلیفورنیا، ایشلنڈ، اوریگون، جرسی شہر، نیو جرسی وغیرہ۔ اوریگون واپسی کے بعد انہوں نے نیو یارک میں تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے نیو جرسی کے لنکن ہائی اسکول میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی جہاں نے ان کے ہم درسوں میں سال مینیو، ٹیسزڈے ویلڈ اور کارل لنلی وغیرہ تھے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tc3jzc — بنام: Valerie Harper — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44186 — بنام: Valerie Harper — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Valerie Harper, Emmy award-winning star of TV series Rhoda, dies aged 80
  4. "Valerie Harper Biography"۔ The Biography Channel (A&E Networks)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-16۔
  5. ^ ا ب پ Harper in Valerie Harper Interview Part 1 of 3. Archive of American Television. فروری 26, 2009. Event occurs at 00:36. http://www.emmytvlegends.org/interviews/people/valerie-harper#۔ اخذ کردہ بتاریخ 2014-04-16. "It's 'well-known' that I was born in 1940, I read it everywhere, but it was actually 1939." 
  6. "Iva Mcconell Harper"۔ Family Search۔ مورخہ 2015-10-04 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-31۔
  7. Valerie Harper (جنوری 15, 2013)۔ I Rhoda: A Memoir۔ Gallery Books۔ صفحہ 8۔ آئی ایس بی این 978-1-4516-9946-3۔
  8. Richard Ouzounian (اپریل 12, 2006)۔ "Good as Golda; Yes, that is veteran actress Valerie Harper playing Israel's 1970s prime minister in a play coming soon to Toronto. Turns out Rhoda Morgenstern has Canadian roots"۔ ٹورانٹو اسٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-28۔
  9. Bawden 1987.
  10. "Ask Them Yourself"۔ Daytona Beach Morning Journal۔ جولائی 28, 1973۔
  11. Jacobs 2008، صفحہ۔ 1.
  12. Gregory 2002، صفحہ۔ 35.