ویلز فارگو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویلز فارگو
صدر دفتر 420 Montgomery St.
سان فرانسسکو
کیلی فورنیا
94163
کلیدی لوگ John G. Stumpf
(2012 میں سی ای او)
ویب سائٹ یہاں کلک کریں

ویلز فارگو، (انگریزی: Wells Fargo)یا ولز فارگو نامی یہ کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر سان فرانسسکو، کیلی فورنیا میں واقع ہے ۔ فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او (CEO) کے عہدے پر John G. Stumpf کام کر رہے تھے۔

[1]

مزید دیکھیں[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فارچون کی 2012 کی سرفہرست 1000 کمپنیاں

بیرونی روابط[ترمیم]