ویلنتینا تریشیکووا
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
(روسی میں: Валентина Владимировна Терешкова) | ||||
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (روسی میں: Валентина Владимировна Терешкова) | |||
پیدائش | 6 مارچ 1937 (82 سال)[1][2][3][4][5][6] | |||
شہریت | ![]() ![]() | |||
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد | |||
مناصب | ||||
رکن سپریم سوویت برائے سودیت اتحاد | ||||
دفتر میں 1966 – 1974 |
||||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | خلانورد، سیاست دان[9][10]، فوجی افسر، انجینئر، پائلٹ | |||
مادری زبان | روسی | |||
پیشہ ورانہ زبان | روسی | |||
خلا میں وقت | 4272 منٹ | |||
عسکری خدمات | ||||
وفاداری | روس | |||
عہدہ | میجر جنرل | |||
اعزازات | ||||
دستخط | ||||
![]() |
||||
IMDB پر صفحات | ||||
ترمیم ![]() |
ویلنتینا تریشیکووا دنیا کی پہلی خاتون خلاباز۔ پورا نام ویلینتینا تریشیکووا۔ ماسکو کے ایک نواحی شیر یاروسلاول میں پیدا ہوئی۔ یاروسلاول ٹیکسٹائل کالج اور ژوکوسکی ائیر فورس اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ مارچ 1962ء میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی ممبر منتخب ہوئی۔ اسی سال خلابازی کی تربیت حاصل کی۔ 16 جون تا 19 جون 1963ء خلاقی جہاز دوستوک ششم میں زمین کے گرد 48 چکر لگائے اور دنیا کی پہلی خاتون خلاباز کا اعزاز حاصل کیا۔ 1964ء میں خلاباز میجر جنرل نکولا بیف سے شادی کی۔ 1962ء تا 1970ء سپریم سویت کی رکن رہی۔ 1968ء میں سوویت یونین ویمنز کمیٹی کی چیرمین منتخب ہوئی۔ 1974ء میں سپریم سوویت پریذیڈیم کی ممبر چنی گئی۔ ہیرو آف سوویت یونین اور آرڈر آف لینن سمیت متعدد ملی و غیر ملکی اعزازات حاصل کیے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ویلنتینا تریشیکووا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Терешкова Валентина Владимировна — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- ↑ بنام: Walentina Tereschkowa-Nikolajewa — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1c3716762d1a49bf8e204411decf0393 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Walentina Tereschkowa — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=26826 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010309 — بنام: Valentina Tereschkowa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tereschkowa-walentina-wladimirowna — بنام: Walentina Wladimirowna Tereschkowa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.bbc.co.uk/news/magazine-22779443
- ↑ http://www.bbc.co.uk/news/world-europe-23984725
- ↑ http://www.scientistafoundation.com/scientista-spotlights/the-top-6-female-astronauts-every-scientista-should-know-about
- ↑ http://www.astronautix.com/astros/terhkova.htm
زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت P1559
- صفحات مع خاصیت P18
- صفحات مع خاصیت P1477
- 1937ء کی پیدائشیں
- 6 مارچ کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت P102
- صفحات مع خاصیت P580
- صفحات مع خاصیت P582
- صفحات مع خاصیت P2873
- صفحات مع خاصیت P166
- صفحات مع خاصیت P345
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے روسی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- خلاباز سیاست دان
- خواتین خلاباز
- روسی سیاسی خواتین
- روسی شخصیات
- روسی مستکشفین
- سوویتی سیاست دان
- سوویتی سیاسی خواتین