مندرجات کا رخ کریں

ویلیام آدولف بوگرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویلیام آدولف بوگرو
(فرانسیسی میں: William Bouguereau)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Adolphe Williams Bouguereau)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 نومبر 1825ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لا روشیل [8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اگست 1905ء (80 سال)[10][11][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لا روشیل [12][8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونپارناس قبرستان   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین [13]
برسر عہدہ
1885  – 1905 
عملی زندگی
مادر علمی نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس (1846–1850)  ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص کلیمینٹائن ہیلین ڈوفاؤ   ویکی ڈیٹا پر  (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور [14][15][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں پہلا سوگ   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر
کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
لیجن آف آنر
انعام روم (برائے:Zenobia found by Shepherds on the banks of the Araxes ) (1850)
انعام روم (1848)  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

ویلیام آدولف بوگرُو (فرانسیسی: William-Adolphe Bouguereau) (30 نومبر 1825ء – 19 اگست 1905ء) ویلیئم آدولف بوگیرُو، جنھیں بعض اوقات آدولف ویلیئم بوگیرُو بھی کہا جاتا ہے اور اختصاراً ویلیئم بوگیرُو کے نام سے پہچانا جاتا ہے، ایک فرانسیسی حقیقت پسند (ریئلسٹ) اور اکادیمی طرز کے مصور تھے۔ وہ فنِ مصوری کی تاریخ کی نمایاں ترین شخصیات میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔ ان کا جنم شراب کے تاجر تھیودور بوگیرُو کے ہاں ہوا۔ ان کی فنکارانہ صلاحیت بچپن ہی میں ظاہر ہو گئی تھی، جس پر ان کے والد نے انھیں بوردو کی مقامی مصوری کی درسگاہ میں داخل کروایا۔ بعد ازاں وہ پیرس کی مشہور "مدرسہ فنونِ جمیلہ" (École des Beaux-Arts) میں داخل ہوئے، جو اس دور کا ایک عظیم الشان فنی ادارہ تھا اور بعد میں وہ خود بھی اسی ادارے میں تدریس کے فرائض انجام دینے لگے۔ انھوں نے "اکیڈمی جولیان" میں بھی تدریسی خدمات سر انجام دیں۔[16]

بوگیرُو نے اکادیمی طرزِ مصوری کو بھرپور انداز میں اپنایا اور اپنی مصوری و تدریس کے ذریعے اس کی نمائندگی کی۔ ان کا عروج اس اسلوب کے عروج سے وابستہ رہا اور زوال اس کے زوال سے۔ بوگیرُو کی تصویروں کی تعمیر اور تکنیکی مہارت نہایت اعلیٰ درجے کی تھی، جن میں حقیقت نگاری نمایاں تھی۔ ان کا اسلوب انیسویں صدی کے دوسرے نصف میں رائج رجحانات سے اخذ کردہ تھا، جس میں "نئوکلاسیکی" اور "رومانوی" طرز کا امتزاج پایا جاتا تھا، ساتھ ہی اس میں فطری مشاہدے اور قدرے آئیڈیلزم (مثالیت پسندی) کا رنگ بھی تھا۔ ان کی اکثر تصاویر اساطیری، تمثیلی، تاریخی اور مذہبی موضوعات پر مشتمل ہوتی ہیں، جن میں پورٹریٹ، عریاں تصاویر اور دیہی بچوں کی عکاسی بھی شامل ہے۔[17]

اپنی زندگی میں بوگیرُو کو عالمی شہرت اور مالی کامیابی نصیب ہوئی۔ انھوں نے بے شمار اعزازات اور انعامات حاصل کیے، جن میں سب سے نمایاں "انعامِ روم" اور "لیجن آف آنر" کا تمغا شامل ہیں۔ تاہم ان کی شہرت اور اثر و رسوخ بیسویں صدی کی ابتدا میں جدید فنون کے ابھار کے ساتھ زوال پزیر ہو گیا اور ان کے فن کو "کھوکھلا"، "مصنوعی" اور "ناقابل قبول" قرار دے کر نظر انداز کیا گیا۔ لیکن 1970ء کی دہائی میں ان کی مصوری کو از سرِ نو قدر کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا اور آج انھیں انیسویں صدی کے عظیم مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود ان کے فن پر تنقید اور اختلافِ رائے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔[18]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/11382 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
  2. William Adolphe Bouguereau
  3. 1 2 عنوان : William Adolphe Bouguereau — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00024220
  4. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Adolphe-Bouguereau — بنام: William-Adolphe Bouguereau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jd5fr2 — بنام: William-Adolphe Bouguereau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11465820 — بنام: William Bouguereau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?137542 — بنام: William-Adolphe Bouguereau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/58681
  9. 1 2 3 4 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119375702 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2024
  10. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12758427r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  11. عنوان : William Adolphe Bouguereau — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/11382
  12. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Adolphe-Bouguereau
  13. https://www.taylor.fr/les-presidents-de-l-association
  14. Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/william-adolphe-bouguereau/past-auction-results
  15. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500011205
  16. Fronia E. Wissman (1996)۔ Bouguereau۔ San Francisco: Pomegranate Artbooks۔ ص 10۔ ISBN:978-0876545829
  17. Grace Glueck (6 جنوری 1985)۔ "To Bouguereau, Art Was Strictly 'The Beautiful'"۔ The New York Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-27
  18. Fred Ross۔ "William Bouguereau: Genius Reclaimed"۔ Art Renewal۔ 2015-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-27