ویمینز ایرا
Appearance
مدیر | دیویش ناتھ |
---|---|
زمرہ | خواتین پر مرکوز |
دورانیہ | پندرہ روزہ |
بانی | وشوا ناتھ |
تاسیس | 1973 |
ادارہ | ڈیلہی پریس |
ملک | بھارت |
زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | womansera |
ویمینز ایرا (انگریزی: Woman's Era) ایک بھارت سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ خواتین کا رسالہ ہے۔ یہ انگریزی زبان میں شائع ہوتا ہے، اگر چیکہ عام گفتگو اور اشتہارات اس میں کبھی کبھار رومن انگریزی میں بھی دیے جاتے ہیں[1][2][3][4][5][6]۔ اس رسالے کا آغاز وشوا ناتھ کی جانب سے 1973ء میں خود انھی کے اشاعتی ادارے ڈیلہی پریس کے زیر سایہ ہوئی تھی۔ 2002ء میں دیویش ناتھ اس رسالے کے مینیجنگ ایڈیٹر بنے۔[7][8]
موضوعات
[ترمیم]ویمینز ایرا میں فیشن، پکوان، فلم، مطبوعاتی تبصرے، صحت، تعلقات، خوب صورتی، طرز زندگی، سفر، ٹیکنالوجی، کئی مؤقت موضوعات، سماجی رجحان سازوں کے تبصرے اور حالات حاضرہ کو اپنے خواتین قارئین کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔ یہ فیمینا کے بعد بھارت کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا رسالہ ہے۔ انڈین ریڈر شپ سروے میں اس رسالے کے پڑھے جانے کا اشاریہ 80 تھا۔[9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Office Finder"۔ resources.afaqs.com۔ 08 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021
- ↑ "Woman's Era Customer Care Phone Number, Email ID, Office Address"۔ customercarephonenumber.in
- ↑ "Grihshobha and Woman's Era unveil the Biggest Magazine Cover"۔ bestmediainfo.com
- ↑ "Of recipes and G-spots: On India's 'magazine era'"۔ dnaindia.com
- ↑ "Our VP / Director's exclusive Q&A session Woman's Era Magazine"۔ vitabiotics.in۔ 15 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021
- ↑ "Women's Era"۔ netexpress.co.in۔ 21 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021
- ↑ Dana McLachlin، Tara Dhakal، Pramada Menon (Spring 2012)۔ "For All the Women You Are": National Identity, Gender, and Tradition/Modernity in Indian Women's Magazines"۔ School for International Training India۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2016
- ↑ Amrita Madhukalya (19 July 2015)۔ "Of recipes and G-spots: On India's 'magazine era'"۔ dna۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2016
- ↑ "Indian Readership Survey"۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015[مردہ ربط]