مندرجات کا رخ کریں

وینا ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وینا ملک
Veena Malik
وینا ملک

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1984ء (40 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی، پاکستان
رہائش دبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
دیگر نام وینا اسد خان خٹک
شریک حیات اسد بشیر خان خٹک (2013-2018)
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2000 – تاحال
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ veenamalikofficial.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وینا ملک (انگریزی: Veena Malik) ایک پاکستانی اداکارہ اورماڈل ہیں جو لالی وڈ اور بالی وڈ کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔[2]

برہنہ فوٹوشوٹ کا حصہ

[ترمیم]

وینا ملک ایف ایچ ایم میگزین کے لیے برہنہ فوٹوشوٹ کا حصہ رہی ہیں، حالانکہ بعد میں انھوں نے اس کی تردید بھی کرچکی ہیں۔[3]

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم زبان
2000 تیرے پیار میں اردو
2002 یہ دل آپ کا ہوا اردو
سسی پنو اردو
2003 پنڈ کی چڑیل پنجابی
2005 کوئی تجھ سا کہاں اردو
کیوں تم سے اتنا پیار ہے اردو
2008 محبتاں سچیاں پنجابی
کبھی پیار نہ کرنا اردو
عشق بے پروا پنجابی
2012 دال میں کچھ کالا ہے ہندی ; بالی وڈ کی پہلی فلم
تیرے نال لو ہو گیا ہندی ; بالی وڈ آئٹم گیت
گلی گلی چور ہے ہندی ; بالی وڈ آئٹم گیت
2014 ممبئی 125 کلومیٹر - تھری ڈی
2015 نگنا ستیم تیلگو

ڈسکو گرافی

[ترمیم]
عنوان سال البم
"ڈراما کوین"[4] · [5] 2012 Drama Queen

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0997433/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولا‎ئی 2016
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Veena Malik" 
  3. Wikiwix's cache
  4. خطا ترجمہ: {{En}} یہ محض فائل نام فضا میں استعمال ہو گا۔ اس کی بجائے {{lang-en}} یا {{in lang|en}} استعمال کریں۔ Veena Malik’s pop album ‘Drama Queen’ is for her homosexual fans!
  5. خطا ترجمہ: {{En}} یہ محض فائل نام فضا میں استعمال ہو گا۔ اس کی بجائے {{lang-en}} یا {{in lang|en}} استعمال کریں۔ Watch: 'Drama Queen', the first single by Veena Malik آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ibnlive.in.com (Error: unknown archive URL)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔