وینکٹارمن
ظاہری ہیئت
| وینکٹارمن | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (تمل میں: ராமசுவாமி வெங்கட்ராமன்) | |||||||
| مناصب | |||||||
| وزیر خزانہ | |||||||
| برسر عہدہ 14 جنوری 1980 – 15 جنوری 1982 |
|||||||
| |||||||
| وزیر دفاع | |||||||
| برسر عہدہ 15 جنوری 1982 – 2 اگست 1984 |
|||||||
| |||||||
| وزیر امور داخلہ | |||||||
| برسر عہدہ 22 جون 1982 – 2 ستمبر 1982 |
|||||||
| |||||||
| نائب صدر بھارت | |||||||
| برسر عہدہ 31 اگست 1984 – 24 جولائی 1987 |
|||||||
| |||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 25 جولائی 1987 – 25 جولائی 1992 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 4 دسمبر 1910ء [1][2][3] تنجاؤر ضلع |
||||||
| وفات | 27 جنوری 2009ء (99 سال)[4][1][2][3] نئی دہلی |
||||||
| وجہ وفات | متعدد اعضا کی خرابی | ||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
| زوجہ | جانکی وینکٹارامن | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | لویولا کالج جامعہ مدراس |
||||||
| پیشہ | وکیل ، سیاست دان ، آپ بیتی نگار ، منصف | ||||||
| دستخط | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
بھارت کے ایک سابق صدر۔ انیس سو ستاسی میں بھارت کے صدر مقرر ہونے سے پہلے وہ وزیر دفاع، وزیر خزانہ اور نائب صدر رہے۔ وہ بھارت کا آئین بنانے والوں میں سے تھے۔ راماسوامی وینکٹارمن بھارت کی پہلی پارلیمنٹ کے رکن بنے تھے۔ ان کا تعلق ریاست تمل ناڈو سے تھا۔ مسٹر وینکٹارمن کا دورِ صدارت خاصا ہنگامہ خیز رہا۔ اسی دور میں سری لنکا کا بحران پیدا ہوا، بوفورز سکینڈل سامنے آیا اور وزیر اعظم راجیو گاندھی کو قتل کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ramaswamy-Venkataraman — بنام: Ramaswamy Venkataraman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/33374086 — بنام: Ramaswamy Venkataraman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016589 — بنام: Ramaswamy Venkataraman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.indianexpress.com/news/former-president-r-venkataraman-passes-away/415704/
زمرہ جات:
- 1910ء کی پیدائشیں
- 4 دسمبر کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- 27 جنوری کی وفیات
- نئی دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- انڈین پیس کیپنگ فورس
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بھارت کی دستور ساز اسمبلی کے ارکان
- بھارت کے ٹیکنالوجی مصنفین
- بھارت کے نائب صدور
- بھارت کے وزرائے خزانہ
- بھارت کے وزرائے دفاع
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی آپ بیتی نگار
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی صدور
- بھارتی قانونی محققین
- بھارتی منصفین
- بھارتی وکلاء
- بیسویں صدی کے بھارتی سوانح نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی غیر افسانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بیسویں صدی کے بھارتی مضمون نگار
- پہلی لوک سبھا کے ارکان
- تمل ناڈو سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- تمل ناڈو سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- تمل ناڈو سے لوک سبھا کے ارکان
- تمل ناڈو کے وزرا
- جامعہ مدراس کے فضلا
- چھٹی لوک سبھا کے ارکان
- چنائی کے سیاست دان
- دوسری لوک سبھا کے ارکان
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع تھانجاور کی شخصیات
- فضلاء جامعہ مدراس
- فضلاء لویولا کالج، چینائی

