وینیزویلا کی تاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وینیزویلا کا فضائی منظر

وینیزویلا میں اپوزیشن ڈیموکریٹک یونٹی کولیشن نے 2015ء میں منعقد ہونے والے قومی انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کونسل کی طرف سے بتایا گیا کہ اپوزیشن کے اتحاد نے ’ڈیموکریٹک یونٹی راؤنڈ ٹیبل‘ 167نشستوں والے ایوان میں ننانوے نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سوشلسٹ تحریک کے سربراہ اوگو چاویز کے انتقال کے بعد ان کی جماعت کی یہ پہلی ناکامی ہے۔ مرحوم چاویز 1999ء میں اقتدار پر فائز ہوئے تھے۔

وینیزویلا کے اپوزیشن لیڈروں میں سالہا سال مایوسی میں ہے۔ 17 سال قبل چاویز کی الیکشن میں کامیابی کے بعد سے ملکی اپوزیشن کو اقتدار میں آنے کا کوئی امکان نہیں آ رہا تھا۔ چاویز دو عشروں سے چند سال ہی کم عرصے تک ملکی سیاست پر چھائے رہے۔ اب اس بار انتخابات میں اپوزیشن کو کامیابی تو حاصل ہو گئی ہی تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ اس کامیابی کی اصل وجہ وینیزویلا کی شدید اقتصادی کساد بازاری ہے، جس نے عوام میں گہری مایوسی اور عدم اطمینان پیدا کر دیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]