وینی ایلون
Appearance
وینی ایلون | |
---|---|
(انگریزی میں: Wayne Allwine) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 فروری 1947ء [1][2][3] گلنڈیل، کیلیفورنیا [1] |
وفات | 18 مئی 2009ء (62 سال)[1][2] لاس اینجلس |
وجہ وفات | دورۂ قلب ، ذیابیطس |
مدفن | قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | 4 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، صوتی اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
امریکی اداکار۔ بتیس سال تک کارٹون کے کردار مکی ماوس کی آواز نکالنے والے صداکار۔ 7 فروری 1947 کو پیدا ہوئے۔ وینی ایلون نے انیس سو چھیاسٹھ میں والٹ ڈزنی کے میل روم میں کام شروع کیا تھا جس کے بعد انھوں نے انیس سو ستتر میں کارٹون کے مشہور کردار مکی ماوس کی آواز بن گئے۔ انھوں نے انیس سو چھیاسی میں ایم بی سی کی ’امیزنگ سٹوریز‘ کے لیے ساونڈ ایڈیٹنگ کے لیے ایمی ایوارڈ حاصل کیا۔ مکی ماؤس کو آواز دینے والے تیسرے اداکار تھے اس سے قبل وہ والٹ ڈزنی اور جمی میکڈونلڈ مکی ماؤس کی آواز نکالتے رہے۔ 18 مئی دو ہزار نو میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ تاریخ اشاعت: 21 مئی 2009 — Wayne Allwine, voice of Mickey Mouse, dies at 62
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/37370431 — بنام: Wayne Anthony Allwine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14445733b — بنام: Wayne Allwine — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ