ویوین کرافورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویوین کرافورڈ
کرافورڈ 1904ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامویوین فرینک شیرگولڈ کرافورڈ
پیدائش11 اپریل 1879(1879-04-11)
لیسٹر، لیسٹر شائر، انگلینڈ
وفات21 اگست 1922(1922-80-21) (عمر  43 سال)
مرٹن، لندن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتجے سی کرافورڈ (والد)
جے این کرافورڈ (بھائی)
آر ٹی کرافورڈ (بھائی)
فرینک فیئربیرن کرافورڈ (چچا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1896–1902سرے
1903–1910لیسٹر شائر
پہلا فرسٹ کلاس22 جون 1896 سرے  بمقابلہ  آکسفورڈ یونیورسٹی
آخری فرسٹ کلاس3 ستمبر 1910 لیسٹر شائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 293
رنز بنائے 11,909
بیٹنگ اوسط 26.64
100s/50s 16/51
ٹاپ اسکور 172*
گیندیں کرائیں 1,435
وکٹ 17
بالنگ اوسط 51.47
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/14
کیچ/سٹمپ 262/–
ماخذ: CricketArchive، 20 اگست 2013

ویوین فرینک شیرگولڈ کرافورڈ (پیدائش:11 اپریل 1879ء)|(انتقال: 21 اگست 1922ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1896ء اور 1910ء کے درمیان سرے اور لیسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کے طور پر کھیلتا تھا [1] وہ کئی شوقیہ ٹیموں کے لیے بھی کھیلے۔ وہ لیسٹر میں پیدا ہوئے۔ وہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی جیک کرافورڈ اور لیسٹر شائر کے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ریجنالڈ کرافورڈ کے بھائی تھے۔ اپنی زندگی کے دوران انھیں عام طور پر "فرینک کرافورڈ" کہا جاتا تھا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 21 اگست 1922ء کو مرٹن، لندن، انگلینڈ میں 43 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Vivian Crawford"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2013