مندرجات کا رخ کریں

ویڈیو گیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کمپیوٹر اسپیل میوزیم برلن میں پہلی نسل کا پونگ کنسول

ایک ویڈیو گیم، کمپیوٹر گیم، بصری کھیل، یا گیم ایک برقی کھیل ہوتا ہے جہاں صارفی بین الشکلی یا ان پٹ آلے (جیسے کہ جائی سٹک، کنٹرولر یا کیبورڈ) کے ساتھ تعامل کرنے سے ایک تظاہرہ اختراع سے بصری بازافرائش پیدا ہوتا ہے۔