ویژیول اسٹوڈیو کوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وژیول سٹوڈیو کوڈ
تیار کردہمائیکروسافٹ
ابتدائی اشاعتاپریل29, 2015; 20 ماہ قبل (2015-04-29)
ارتقائی حالتسرگرم
پروگرامنگ زبانٹائپ سکرپٹ، جاوا سکرپٹ، سی ایس ایس
آپریٹنگ سسٹمونڈوز سیون ایا جدید، او ایس ایکس 10.10 یا جدید، لینکس
پلیٹ فارمIA-32, x64
حجم
  • ونڈوز: 32.4 MB * ڈیبئن، یوبنٹو: 33.7 MB * فیڈورا یا ریڈ ہیٹ: 49.8 MB * میک او ایس: 51.0 MB
دستیاب زبانیںانگریزی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، جاپانی، کورین، روسی، ہسپانوی، چینی(سادہ اور روایتی)
صنفسورس کوڈ ایڈیٹر، ڈی بگر
اجازت نامہ
  • سورس کوڈ: ایم آئی ٹی اجازت نامہ * تقسیم:مفت

ویژیول سٹوڈیو کوڈ دراصل ایک سورس کوڈ ایڈیٹر ہے جسے ونڈوز، لینکس اور او ایس ایکس میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں ڈی بگنگ، گٹ ہب کنٹرول اور انٹیلی سنس کی سہولیات میسر ہیں۔ آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق تبدیل بھی کرسکتے ہیں مثال کے طور پر اس کی تھیم، کی بورڈ شارٹ کٹس اور دیگر ترتیبات وغیرہ۔ اس سے ویژیول سٹوڈیو کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ مائیکروسافٹ کا تیار کردہ ہے۔ فی الحال یہ مفت ہے تاہم 31 دسمبر 2016 سے اس کا مفت ورژن کام کرنا بند کر دے

تاریخ[ترمیم]

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ویژیول سٹوڈیو کوڈ کا اعلان اور اس کا پہلا عکس 29 اپریل 2015 کی بلڈ کانفرنس میں پیش کیا گیا .[1]

18 نومبر 2015 کو ایم آئی ٹی اجازت نامہ کے تحت جاری کیا گیا اور اس سورس کوڈ کو گٹ ہب پر رکھا گیا۔ توسیع کی سہولت کا بھی اعلان کیا گیا۔[2]

14 اپریل 2016 کو اس عوامی عکس پیش گیا اور اسے ویب پر جاری کر دیا گیا[3]

پروگرامنگ کی زبانوں کے متعلق خصوصیات
خصوصیات
نمایاں نظر آنے والی زبانیں Batch, C++, Clojure, CoffeeScript, DockerFile, Elixir, F#, Go, Pug template language,[4][5] Java, HandleBars, Ini, Lua, Makefile, Objective-C, Perl, PowerShell, Python, R, Razor, Ruby, Rust, SQL, Visual Basic, XML
قابل تجدید Groovy, Markdown, Nim,[6] PHP, Swift
کوڈ کی خود کار تکمیل CSS, HTML, JavaScript, JSON, Less, Sass, TypeScript
بہتری
درستی

وژول اسٹوڈیو کوڈ کو پلگ ان کی مدد سے بڑھایا جا سکتا ہے اور اس میں مزید زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔[7][8] [9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Montgomery (April 29, 2015)۔ "BUILD 2015 News: Visual Studio Code, Visual Studio 2015 RC, Team Foundation Server 2015 RC, Visual Studio 2013 Update 5"۔ 24 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2017 
  2. "Visual Studio now supports debugging Linux apps; Code editor now open source"۔ Ars Technica۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  3. "Visual Studio Code editor hits version 1, has half a million users"۔ Ars Technica۔ Condé Nast۔ 15 April 2016 
  4. pugjs.org
  5. "standalone-languages/jade.ts"۔ Microsoft/vscode GitHub repository۔ مائیکروسافٹ۔ 13 November 2015 
  6. "Nim Wiki: Editor Support" 
  7. "Extending Visual Studio Code"۔ Visual Studio Code۔ October 10, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 
  8. "Managing Extensions in Visual Studio Code"۔ Visual Studio Code۔ October 10, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 
  9. "Language Support in Visual Studio Code"۔ Visual Studio Code۔ October 10, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016