ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ ستارہ جس کا ایک کونہ ٹوٹا ہوا ہے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ منسلک مواد منتخب ہونے کا اُمیدوار ہے
یہ ستارہ جس کا ایک کونہ ٹوٹا ہوا ہے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ منسلک مواد منتخب ہونے کا اُمیدوار ہے

یہاں ہم اس بات تعین کرنا چاہتے ہیں کہ کونسے مضامین منتخب فہرست کے معیار پر پورے اُترتے ہیں۔ منتخب فہرستوں والے مضامین ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کی مثال ہوتے ہیں اور اُمیدوار ہر لحاظ سے ویکیپیڈیا کی منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنے چاہیئں، بصورتِ اُنہیں اس فہرست سے خارج کردیا جائیگا۔
کسی بھی فہرست مضمون کو نامزد کرنے سے پہلے کہ نامزد کنندہ دیگر ساتھیوں کی آرا پوچھ لے۔ نامزد کنندہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ویکیپیڈیا کے قواعد و ضوابط سے کماحقہُ آگاہی رکھتا ہو اور منتخب فہرست کے مرحلے سے گزرنے کے دوران مضمون کے تمام تر اعتراضات و کمزور پہلوؤں کو دور کرسکے۔ وہ نامزد کنندگان جوکہ نامزد کردہ مضمون میں باضابطگی سے اپنا حصہ نہیں ڈال سکے، براہ کرم نامزد کرنے سے پہلے مضمون کے باضابطہ مدیران سے رائے ضرور لے لیں۔ نامزد کنندگان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تنقید کا مثبت جواب دیں اور اس سلسلے میں اُٹھائے گئے تمام اعتراضات کو دور کرنے میں پرُ خلوص کوشش و کاوش کریں۔

نامزدگی کا طریقۂ کار

  1. نامزدگی سے پہلے اس بات کو یقینی بنالیں کہ مضمون منتخب فہرست کے معیار کے مطابق ہے اور اس پر باضابطہ مدیران کی رائے محفوظ کرلی گئی ہو۔
  2. مضمون پر {{امیدوار برائے منتخب فہرست}} کا سانچہ ڈال دیں اور ~ ~ ~ ~ لکھ کر محفوظ کردیں۔
  3. مضمون کے باضابطہ مدیران کو مطلع کردیں کہ اس مضمون کو امیدوار برائے منتخب مقالہ کے لئے نامزد کیا جارہا ہے۔

تائید و تنقید

براہ کرم نامزد کردہ کسی بھی فہرست مضمون پر تائید و تنقید کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیں۔

  1. کسی بھی نامزدگی پر ردِ عمل کے اظہار کے لئے نامزد کردہ کے سامنے بائیں جانب دیا گیا “ترمیم“ کا آن لائن کریں (نہ کہ صفحہ کی بالائی جانب دیا گیا “ترمیم“ کا روئے خط جو کہ پورے صفحے کی ترمیم و تدوین کے لئے ہے)۔
  2. کسی بھی مضمون کی تائید کرنے کے لئے لکھیں {{تائید}} اور ساتھ ہی تائید کرنے کی وجوہات بھی بیان کریں۔ اگر آپ اس مضمون کے باضابطہ مدیر رہ چکے ہیں تو اس کی بھی نشاندہی کریں۔
  3. کسی بھی مضمون پر تنقید کرنے کے لئے لکھیں {{تنقید}} اور ساتھ ہی تنقید کرنے کی وجوہات بھی بیان کریں۔ مضمون کی اُن خامیوں کی نشاندہی کریں کہ جس کے دور کرنے سے مضمون بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
  4. تائید و تنقید کے اس مرحلے کے دوران ذاتیات سے قطعاً گریزاں رہیں اور اپنی تائید یا تنقید کی علمی وجوہات بیان کریں۔ خیالی و تصوراتی شکوک و شبہات سے پرہیز کریں۔
  5. کسی بھی مضمون پر تبصرہ کرنے کے لئے لکھیں {{تبصرہ}} اور مضمون کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں، جو مضمون پر تنقید یا تائید سے علاوہ ہو ۔

کلید[ترمیم]


نامزد مضامین[ترمیم]

صفحہ منتخب کرلیا گیا۔─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 19:32، 23 جنوری 2021ء (م ع و)
گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ با حوالہ ہے اور برصغیر پاک و ہند میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ احباب اپنی رائے دیں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:45، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)

تائید[ترمیم]

  1. تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:24، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
  2. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
  3. تائید--- فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:24، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
  4. تائید--- شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:26، 11 دسمبر 2020ء (م ع و)
  5. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27، 24 دسمبر 2020ء (م ع و)
  6. تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:02، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)
  7. تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

 ' تعارف انتہائی قلیل ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)

اضافہ کیے دیتے ہیں۔ دیگر کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے۔─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:52، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
اصل میں صفحہ اول پر فہرست کا صرف تعارف والا حصہ ہی لگ سکتا ہے، جدول نہیں! اس لیے تعارف کا کہا؛ آپ وزرائے اعظم پاکستان کی فہرست کا تعارف دیکھیے، تعارف میں بھی آپ نے شاگردوں کے اور ان کی تدریس کے بارے ہی لکھنا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
اختصار سے یہ سقم بھی دور کر دیا ہے۔ مزید اس میں کوئی مسئلہ ہو تو توجہ دلائیے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 07:51، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
ماشاءاللہ آپ اس طرح کے معلوماتی اور علمی فہارس کی تیاری میں آپ کو خاص اس مہارت حاصل ہے۔ یہ فہارس دیگر مضامین کو یکجا کرنے اور مزید اس طرح کے معلوماتی مضامین تیار کرنے میں کافی معاون ہوں گے۔ آپ اوپر دیئے گئے سقم کو دور کر دیجئے ان شاء اللہ یہ ضرور منظور ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
@Hindustanilanguage اور Obaid Raza:، تعارف میں کافی اضافہ کر چکا ہوں۔ مزید کوئی سقم ہو تو توجہ دلائیے۔ بہت شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 17:54، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
عمدہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

 ' آپ کا کام قابل تعریف ہے۔ اس مضمون میں محمود دیوبندی اور عزیز الرحمن عثمانی دو سرخ روابط ہیں۔ اگر انہیں بنا دیں تو میرے حساب فہرست تیار ہے منتخب کے لئے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)

@Faismeen:، انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی یہ مضامین میں نے ہی لکھے تھےـ تھوڑا وقت دیجیے، یہ کام بھی ہم کیے دیتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 18:48، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
@Faismeen:، دونوں سرخ روابط ختم کر دیے ہیں۔ گو مختصر ہی لکھے ہیں، دونوں مضامین ان شاء اللہ جتنا ہوا کل پرسو میں مکمل لکھ دیں گے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 19:35، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


الیسٹر کک کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32، 15 اگست 2022ء (م ع و)

یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32، 15 اگست 2022ء (م ع و)
  2. تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31، 3 جون 2023ء (م ع و)
  3. تائید -- ابوالحسن راجپوتتبادلہ خیال،شراکتیں) ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10، 24 جنوری 2024ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

گریگ چیپل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 15 اگست 2022ء (م ع و)

یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 15 اگست 2022ء (م ع و)
  2. تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:32، 3 جون 2023ء (م ع و)
  3. تائید -- ابوالحسن راجپوتتبادلہ خیال،شراکتیں) ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12، 24 جنوری 2024ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

کرس گیل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:41، 15 اگست 2022ء (م ع و)

یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:41، 15 اگست 2022ء (م ع و)
  2. تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33، 3 جون 2023ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

جیک کیلس کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54، 15 اگست 2022ء (م ع و)

یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54، 15 اگست 2022ء (م ع و)
  2. تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27، 3 جون 2023ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16، 11 اپریل 2023ء (م ع و)

اس مضمون کو ""امیدوار برائے منتخب فہرست"" کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تمام صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں۔ تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید، بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50، 11 اپریل 2023ء (م ع و)
  2. تائید، ابوالحسن راچپوت
  3. تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33، 3 جون 2023ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

صارف:TheAafi ، صارف:عاقب نذیر -- اس مضمون کو صفحہ اول کی فہرست بنانے کے لیے اپنی راۓ ضرور دیں ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05، 13 اپریل 2023ء (م ع و)

انڈین کی جگہ بھارتی ٹھیک رہے گا اور ٹورنامنٹ مکمل ہو جائے تو پھر منتخب کردیں۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35، 13 اپریل 2023ء (م ع و)
عاقب نذیر، بھارتی پریمئیر لیگ مناسب نام نہیں ہے۔ تمام اردو اخبارات اور میڈیا انڈین پریمیئر لیگ ہی لکھتا ہے۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:41، 13 اپریل 2023ء (م ع و)

عافیؔ، ابوالحسن راجپوت، بلال طاہر، طاہر محمود، عاقب نذیر - صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اس مضمون کو جب انڈین پریمیئر لیگ ختم ہو گی اس وقت منتخب فہرست میں لگایا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59، 7 مئی 2023ء (م ع و)
یہ فہرست نہیں ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:47، 23 جون 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07، 1 مئی 2023ء (م ع و)

اس مضمون کو ""امیدوار برائے منتخب فہرست"" کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تمام صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں۔ تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

' عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:20، 7 مئی 2023ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

عافیؔ، ابوالحسن راجپوت، بلال طاہر، طاہر محمود، عاقب نذیر - صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اس مضمون کو منتخب فہرست میں لگایا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58، 7 مئی 2023ء (م ع و)
طاہر محمود، انگریزی اور عربی پر بھی اسکی لائنوں کی کوئی فہرست نہ ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:24، 12 مئی 2023ء (م ع و)
کیا انگریزی، عربی پر یہ منتخب فہرست ہے؟ سوال یہ تھا کہ یہ کس چیز کی فہرست ہے جسے ہم منتخب کرنا چاہ رہے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:44، 12 مئی 2023ء (م ع و)
یہ فہرست نہیں ہے۔غلط جگہ اس کو پیش کیا گیا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45، 23 جون 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34، 31 مئی 2023ء (م ع و)

یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے! صارف:ابو الحسن راجپوت نے اس پر بہت کام کیا ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 3 جون 2023ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

  1. تنقید اس مضمون کا فہرست سے کیا تعلق ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:27، 6 جون 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

یہ فہرست نہیں ہےObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:49، 23 جون 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:09، 25 جون 2023ء (م ع و)

یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

  • تنقید کیا واقعی یہ فہرست امیدوار برائے منتخب فہرست ہے۔ کیا آپ نے کبھی اس فہرست کا موجودہ حلیہ دیکھا ہے۔ کیا یہ اردو ویکیپیڈیا سے مذاق ہے۔ اسے منتخب کر کے کسی کو دکھا سکتے ہیں یہ فہرست۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
  • اپنی تائید خود کی ہے آپ نےKhaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
واقعی۔ وہ کیسے? --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:26، 6 جولائی 2023ء (م ع و) @Tahir mq: طاہر بھائی! میرے مخاطب فہد بھائی ہیں، تائید والے خانے میں دیکھیے کہ انھوں نے خود اپنی تائید کی ہے؛ کیوں کہ نامزد بھی انھوں نے نے ہی خود کیا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:53، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
    • دراصل ویکیپیڈیا کے مضامین کسی ایک شخس کی ملکیت نہیں بلکہ اس میں بہت سے صارفین حصہ ڈالتے ہیں۔ اگر کوئی کسی مواد کو منتخب کے لیے پیش کرتا ہے اور اسی کے لیے ووٹ بھی کرتا ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:22، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
  • Khaatir،طاہر محمود، سب سے پہلے تو اس فہرست کا تاریخچہ دیکھیں۔ میں نے مسنگ لنک حذف کیے تھے اور باٹ نے بعد میں وہ ترامیم رد کر دیں اور دوبارہ آ گئیں۔ اور دوسرا میں نے بالکل اس فہرست کی تائید کی ہے۔ اوپر تمام پہلے سے منتخب فہرستوں کو دیکھیں جنہوں نے نامزد کی ہیں انہوں نے تائید بھی کی ہے۔ اور تنقید ضرور کریں لیکن ایک دائرے کے اندر رہ کر۔ لیکن تمام سینئرز کی طرف سے یہ کہنے کے بجائے اس فہرست کو مزید بہتر کریں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ مذاق اور افریکینز ہے۔ لیکن خیر جو ہوا سو ہوا۔ اب میری طرف سے کسی بھی نامزدگی والے سیکشن پر نامزدگی نہیں ہوا کرے گی۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23، 7 جولائی 2023ء (م ع و)

@فہد بھائی! میں نے مسنگ لنک حذف کیے تھے اور باٹ نے بعد میں وہ ترامیم رد کر دیں اور دوبارہ آ گئیں۔ آپ کی یہ وضاحت آئی، بہت شکریہ! مگر دیکھیے، میں نے درست بات کی ہے، کوئی حد سے تجاوز نہیں کیا ہے اور نہ آپ سے کوئی ذاتی عناد ہے؛ لیکن میری نشان دہی سے اگر آپ کو تکلیف ہوتی ہے، تو میں آئندہ آپ کے نامزد کردہ صفحے پر کچھ نہیں لکھوں گا۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:40، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
Khaatir، آپ نے جن جن غلطیوں کی نشاندہی کی اس کو میں نے درست کیا آپ کا شکریہ۔ اصلاحی تنقید ضرور کریں وہ سب کا حق ہے۔ اسی سے کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:50، 7 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

  1.  تبصرہ: -- ڈیٹا میسنگ اور لنک ایرر وغیرہ کے مسائل حل کر لیے جائیں، تو تائید ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:55، 30 جون 2023ء (م ع و)
Khaatir، آپ نے جن غلطیوں کا تذکرہ کیا تھا۔ ان تمام دور کر دیا گیا ہے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 جون 2023ء (م ع و)
آپ سے عرض کیا تھا کہ ڈیٹا میسنگ وغیرہ کے معاملات درست کر لیجیے، وہ تو اب بھی ویسے کہ ویسے ہی ییں، دیکھیے! مضمون کو پہلے منتخب مضمون یا منتخب فہرست کے معیار پر پورا اتاریں، پھر نامزد کریں، تو کوئی تنقید نہیں کرے گا، کسی مضمون پر تھوڑا بہت محنت کرکے اسے نامزد کر دینا؛ اپنے آپ کو تنقید کے لیے سامنے کرنا ہے؛ لہذا آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اپنی سب سے بہترین تحریروں کو نامزد کیا کیجیے، بہت زیادہ نامزد کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے؛ جب کہ معیار کو پورا کرنے سے پہلے ہی نامزد کر دیا گیا ہو!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00، 5 جولائی 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 25 جون 2023ء (م ع و)

یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ اس مضمون میں پاکستان کے تمام اضلاع کی فہرست ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

  • تنقید -- کچھ تو معیار دیکھا کریں امیدوار برائے منتخب بنانے سے پہلے:
  1. صفحہ میں خانہ معلومات موجود نہیں۔
  2. پاکستان کی انتظامی تقسیم کے بارے میں کچھ بھی نہیں
  3. ہر صوبے کے اضلاع مختلف فارمیٹ میں ہیں۔ یکسانیت موجود نہیں
  4. نقشہ جات قدیم ہیں۔ نقشہ اور اضلاع کی فہرست مطابقت نہیں رکھتے
  5. محنت کریں اگر منتخب مواد چاہتے ہیں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:49، 5 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:43، 27 جون 2023ء (م ع و)

یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ اس مضمون میں قرآن مجید کی تمام سورتوں کی فہرست ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

  • تنقید -- اس مضمون میں بہت سی اسلامی معلومات شامل ہیں اور اس میں درج زیادہ تر باتوں کو امام خازن کی کتاب لباب التاویل فی معانی التنزیل سے اخذ کیا گیا ہے، علماء کی اس بارے میں کیا آرا ہیں، ساری معلومات متفق علیہ ہیں یا کتنی معتمد علیہ؛ معلوم نہیں! اس لیے اس مضمون کو منتخب مضمون کے لیے نامزد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ فہد بھائی! آپ ان معلومات کی صحت یا عدم صحت کی ذمہ داری لیتے ہیں، میرے خیال سے آپ اسے نامزد نہ کریں، تو بہتر ہے۔ فرض کیجیے کہ اسے نامزد کر لیا گیا اور بعد میں کسی کو کوئی قابل اشکال بات نظر آ جائے، پھر وہ یہ کہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر کسی بھی چیز کو ایسے ہی انگریزی ویکی مضمون پر اعتماد کرتے ہوئے یا کسی ایک کتاب سے زیادہ تر معلومات کو اخذ کرکے کیسے منتخب کر لیا گیا؟ اس لیے میرے خیال سے اسے منتخب کیے جانے کے لیے نامزد نہیں کرنا چاہیے!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:21، 30 جون 2023ء (م ع و)
  • تنقید -- دیباچہ انتہائی مختصر ہے۔ یہ انتہائی حساس موضوع ہے، اسے منتخب کرنے کا مطلب ہے اردو ویکیپیڈٰیا ان تمام باتوں سے متفق ہے جو کہ ہو سکتا ہے مختلف مکتب ہائے فکر میں متنازع ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:19، 5 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

  • صارف:Khaatir بظاہر اس صفحے میں کوئی ایسی معلومات نہیں جو متنازعہ ہو۔ اگر فہرست منتخب بھی ہو جائے تب بھی دوسرا صارف موجودہ معلومات کو اپ ڈیٹ کر سکتا ہے اور نئی معلومات شامل کر سکتا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:21، 30 جون 2023ء (م ع و)
مضمون پہلے سے لکھا ہوا تھا اور بھائی نے ذرا سا نوک پلک سنوارا اور کچھ حصوں کو سنوارا، تو کیا انھوں نے اصل مرجع کی طرف بھی مراجعت کی۔
خیر! دیگر کئی مضامین میں نے بھائی کی تائید کی ہے، یہاں تنقید کو ایک طرح کا مشورہ ہی سمجھا جائے اور بس!!
امین بھائی! منتخب کے لیے نامزد کرنے کے سلسلے میں میرا خیال یہ ہے کہ اپنے بہتر سے بہتر مضمون کو نامزد کرنا چاہیے؛ نا کہ جس مضمون یا فہرست پر ذرا محنت کی جائے، اسے نامزد کر دیا جائے!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 30 جون 2023ء (م ع و)
جی بھائی آپ سے متفق ہوں۔ صارف:Fahads1982 کو بھی فہرستوں سے زیادہ منتخب مضامین کی طرف توجہ کرنی چاہیے۔ ہمارے پاس ان کی کمی ہے۔ ایک بار 365 منتخب مضامین کاابتدائی ٹارگٹ پورا ہو جائے تو پھر فہرستوں پر کام ہو جائے گا۔ فی الحال یہ بھی بہتر ہے کہ پہلے سے موجود فہرستوں یا مضامین کو ہی بہترین بنایا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:53، 30 جون 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16، 30 جون 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا اور فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

  1. تائید -- ابوالحسن راجپوتتبادلہ خیال،شراکتیں) ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:14، 24 جنوری 2024ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

٭ تنقید یہ مضمون انگریزی کا مکمل ترجمہ نہیں، ایسا کہنا غلط بیانی ہے۔ اگر مضامین کو منتخب کرنے کا شوق ہے تو کچھ محنت بھی کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:30، 3 جولائی 2023ء (م ع و)

    • طاہر محمود ، اس فہرست پر نظر ثانی فرمائیں۔ فہرست کو بہترین کر دیا گیا ہے۔ Fahads1982Talk 07:47، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

  •  تبصرہ: -- یہ مضمون جس انگریزی مضمون کے ساتھ مربوط ہے، وہ فہرست نہیں ہے؛ بلکہ مغل حکمرانوں پر ایک مضمون ہے، جس کے ایک خانے میں حکمرانوں کی فہرست بھی درج ہے؛ لہٰذا اگر یہ مضمون؛ اُس انگریزی مضمون سے مربوط ہے، تو اس میں مواد بھی اسی طرح کا ڈالنا چاہیے، نیز اس صفحے کا نام بھی منتقل کیا جانا چاہیے یا پھر اسے ویکی ڈیٹا سے اس انگریزی مضمون سے الگ کر لیا جائے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:42، 30 جون 2023ء (م ع و)
Khaatir، اسی مضمون کو عربی کو فارسی ویکیپیڈیا پر دیکھیں۔ انہوں نے اس مضمون کو مختصر کیا ہوا ہے جتنا اردو ویکیپیڈیا پر ہے۔ اور عربی اور فارسی ویکیپیڈیا پر یہ منتخب فہرست ہے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:04، 30 جون 2023ء (م ع و)

@Fahads1982:، اپنے ان جملوں پر غور کیجیے: ”...یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا اور فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں)...“

خیر! آپ مضمون یا فہرست کو نامزد برائے منتخب مضمون/فہرست کریں، تو اس سے پہلے ہی ویکیپیڈیا:منتخب فہرست کا معیار اور ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار یہ پڑھ لیا کریں، اس کے مطابق کر لینے کے بعد نامزد کیا کریں اور اپنے بہتر سے بہتر مضامین کا انتخاب کرکے انھیں نامزد برائے منتخب مضمون/فہرست کیا کریں!!

ماشاء اللّٰہ! آپ نے بہت جلد بہت کچھ سیکھا اور صفحۂ اول کی بہتری کے لیے متفکر بھی ہیں؛ مگر اب نامزد کرنے سے پہلے ہی انتخاب کے معیار کو ملحوظ رکھیں گے ان شاء اللّٰہ؛ کیوں کہ اب آپ کو پہلے سے زیادہ بہت سی باتوں کا تجربہ ہو چکا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20، 30 جون 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:01، 30 جون 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

٭ تنقید -- مختصر سی فہرست ہے۔ گو کہ میری ہی بنائی ہوئی ہے لیکن میں نے اسے منتخب فہرست ہونے کے قابل نہیں سمجھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10، 5 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36، 1 جولائی 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

٭ تنقید: یہ فہرست انگریزی پر تو منتخب فہرست ہے لیکن اس کا مواد انگریزی صفحہ کے مطابق نہیں۔ دیباچہ خاصہ مختصر ہے۔ فہرست سے القاب کو سراسر غائب کر دیا گیا ہے۔ نامکمل مضامین کو منتخب بنانے کو کوشش کیوں کی جا رہی ہے۔ تھوڑی محنت درکار ہے اس فہرست پر۔ اردو ویکیپیڈیا ایسا گیا گزرا بھی نہیں کہ معیار سے گر کر مضامین منتخب کیے جائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:50، 2 جولائی 2023ء (م ع و)

  • طاہر محمود، میں اس کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ نامزد کی گئیں باقی فہرستوں پر بھی رائے دیں۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02، 2 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

٭ تنقید -- مختصر سی فہرست ہے۔ گو کہ میری ہی بنائی ہوئی ہے لیکن میں نے اسے منتخب فہرست ہونے کے قابل نہیں سمجھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10، 5 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:59، 8 ستمبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:49، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست انگریزی اور عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

طاہر محمود -- میں نے تو پوری کوشش کی ہے کہ اس میں کچھ رہ نہ جائے۔ کیا آپ مجھے وضاحت کریں گے کہ اس میں کیا رہ گیا ہے تاکہ وہ شامل کیا جا سکے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:40، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
فہرست کو منتخب کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہونا چاہیے۔ تاہم جیسا کہ آپ نے کہا کہ یہ انگریزی صفحہ کا مکمل ترجمہ ہے وہ بات درست نہیں۔ آپ دونوں صفحات کو کھول لیں اور ہر سرخی کے نیچے پیرا گراف کا موازنہ کریں تو آپ کو فرق معلوم ہو جائے گا۔
آل عثمان کے شاہی سربراہان یہ سرخی درست نہیں، کیونکہ آل عثمان خاندان کو تو کہا جا سکتا ہے لیکن ریاست کو نہیں جس کے سلاطین یا بے تھے۔
یہ ایک فہرست ہے سب سے اہم معلومات جو فہرست کے بارے میں ہیں جسے آپ نے آل عثمان کے شاہی سربراہان اس میں صرف دو سطریں ہی ہیں۔
شاہی فرمانرواں کے بارے میں سب سے اہم معلومات ان کا حق جانشینی ہوتا ہے۔ آپ کوئی بھی شاہی فرمانرواں کی فہرست کھول کر دیکھ لیں اس میں یہ معلومات ضرور ہوتی ہیں کہ وہ کس نصب سے تحت پر ہیٹھا۔ کیا وہ پچھلے حکمران کا بیٹا تھا یا خاندان سے کیا تعلق تھا۔ جو کوئی بادشاہ سلسلہ شاہی میں بغیر خاندانی تعلق کے تخت پر قابض ہو جائے اسے غاصب کہا جاتا ہے۔ اس فہرست میں یہ معلومات سرے سے غائب ہیں۔ آپ نے جن دو ویکیپیڈیا کا حوالہ دیا ہے یہ معلومات ان دونوں میں موجود ہیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:24، 22 اکتوبر 2023ء (م ع و)

فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ با حوالہ ہے اور اسلامی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09، 6 نومبر 2023ء (م ع و)

فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ با حوالہ ہے اور اسلامی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:53، 6 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی اور فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:59، 9 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا عربی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16، 12 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔(صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:29، 13 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:20، 14 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب کے لیے پیش خدمت ہے! صارف:طاہر محمود بھائی نے اس پر بہت کام کیا تھا، لیکن نہ جانے کیوں یہ اب تک اوجھل رہی اور مزید کام نہیں کیا گیا۔ یہ فہرست عربی، فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ میں نے غیر موجود مضامین بنائے، روابط درست کیے اور حوالہ جات شامل کر دیے۔ اب یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:57، 16 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا عربی ویکیپیڈیا سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست عربی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:01، 22 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی ویکیپیڈیا سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

  •  تبصرہ: --- List of World Heritage Sites in Southern Asia

فہرست مقامات جنوبی افریقا (عالمی ثقافتی ورثہ)

مقامات جنوبی افریقا کی فہرست (عالمی ثقافتی ورثہ)

عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات جنوبی افریقا کی فہرست


جنوبی افریقا کے عالمی موروثی مقامات کی فہرست


یا کچھ اور عنوان رکھیے Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:04، 2 دسمبر 2023ء (م ع و)

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:49، 27 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39، 28 نومبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46، 13 دسمبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی اور فارسی ویکیپیڈیا سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

نتیجہ[ترمیم]