ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/لاہوت لامکاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لاہوت لامکاں[ترمیم]

نامزد کنندہ(گان): Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 16:12, 3 اپریل 2017 (م ع و)


یہ مضمون منتخب مضمون قرار دئے جانے کے لائق ہے ۔۔ Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 16:12, 3 اپریل 2017 (م ع و)


تائید[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

Symbol oppose vote.svg تنقید، حوالہ جات کا اضافہ ضروری ہے، اور جو فراہم کیے گئے ہیں ان میں سے کئی نامکمل ہیں، مصنف، ناشر، سال اشاعت غائب ہے، املا و انشا کی غلطیاں ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16, 3 مئی 2017 (م ع و)

Symbol oppose vote.svg تنقید ابھی مضمون مکمل نہیں ہے اس بارے صحیح آراء بھی شامل کرنی چاہئے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13, 4 مئی 2017 (م ع و)

تبصرے[ترمیم]

  1. لاہوت لامکاں ایک اہم زیارت ہاہ اور جگہ ہے جو ملک بھر میں مقبول ہے۔ اس لییے یہ صفحہ ہونا چاہیے مگر اس کی معیاری ترتیب ضروری ہے --Aziz Kingrani 15:15, 3 مئی 2017 (م ع و)
  • @Aziz Kingrani: بھائی لاہوت کی ترمیم کا شکریہ! مگر وہ سارا مواد پہلے سے موجود تھا۔ ابھی جو آپ نے مواد شامل کیا ہے اس کو اور سابقہ مواد کو ایک ساتھ لکھ دیں ابھی صفحہ کا حلیہ بگڑ چکا ہے آپ درست کردیں۔--بخاری سعید تبادلہ خیال 18:37, 3 مئی 2017 (م ع و)
  1. امید کہ حالیہ ناخوشگوار واقعات کسی فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31, 3 مئی 2017 (م ع و).
مستند حوالے نہیں مل سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 08:46, 17 مئی 2017 (م ع و)

نتیجہ[ترمیم]