ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ڈبلن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
ڈبلن[ترمیم]
جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن پر ویکیپیڈیا کی 174 زبانوں میں مضامین موجود ہیں۔ باسک زبان میں یہ منتخب مضمون ہے جبکہ ڈینش زبان میں یہ بہترین مضمون ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی مضمون اچھا ہے تاہم وہاں یہ منتخب یا بہترین مضمون نہیں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ڈبلن مضمون کسی بھی دوسرے ویکیپیڈیا سے معیار، معلومات یا حجم کے لحاظ سے بہتر ہے۔ تمام صارفین سے گزارش ہے کہ اگر اس میں کوئی کمی یا غلطی ہے تو اسے دور کرنے کی کوشش کریں۔
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:01، 14 اگست 2018ء (م ع و)
تائید[ترمیم]
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:28، 14 اگست 2018ء (م ع و) —(بطور نامزد کنندہ)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:06، 14 اگست 2018ء (م ع و)
- بھرپور تائید — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:27، 14 اگست 2018ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:56، 15 اگست 2018ء (م ع و)
تنقید[ترمیم]
تبصرے[ترمیم]
نتیجہ[ترمیم]
- Y تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41، 26 اگست 2018ء (م ع و)