ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ بدھ مت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ویکیپیڈیا:بدھ سے رجوع مکرر)

تعارف

آداب! سنہ 2018ء میں اُردو ویکیپیڈیا پر ویکی منصوبہ بدھ مت کا آغاز ہوا، اس منصوبہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ بدھ مت سے متعلق نئے مضامین کو بنایا اور پہلے سے موجود مضامین کو بہتر و وسیع کیا جائے اور دوسرا اہم مقصد یہ ہے کہ بدھ مت سے متعلق موضوعات پر ویکیپیڈیا کے صارفین کی مدد کی جائے، اس موضوع پر مکمل توجہ مرکوز رہے اور مضامین کے معیار اور معلومات میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے۔ اِس صفحے پر اور اِس کے ذیلی صفحات پر منصوبے سے متعلق اہم روابط اور ضروری معلومات درج ہیں۔

ویکیپیڈیا میں جاری دیگر منصوبوں کے ارکان کی مدد اور ان کی وقیع رائے طلب کرنے کے لیے منصوبہ کا تختہ اطلاعات استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اس منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اِس کو اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کر لیں، آپ کو متعلقہ اطلاعات موصول ہوتے رہیں گی۔ اگر آپ اس منصوبے کا حصہ بننا چاہیں تو اس صفحہ پر اپنے دستخط کریں۔

ہمارا حصہ بنیں!

مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر آپ کو ویکی منصوبہ بدھ مت کا حصہ بننا چاہیے:

  1. تختہ اطلاعات (زیر نظر) پر بدھ مت سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کیجیے۔
  2. حالیہ تبدیلیوں پر نظر رکھیں اور بدھ مت کے مضامین پر کی گئی تخریب کارانہ ترامیم کو رد کریں۔

اور بلا کسی تاخیر کے اس منصوبے میں آج ہی شامل ہوں!

زمرہ جات


ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لئے ""◅"" کو دبائیں:

نیا مضمون بنائیں

عنوان لکھیے:
اور "نیا مضمون تحریر کریں" پر کلک کیجیے۔


سانچہ جات

مندرجہ ذیل سانچوں کو ویکی منصوبہ بدھ مت سے متعلق ویکیپیڈیا کے مضامین پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صفحہ پر شامل ہونے پر اس کی پیداوار کا ایک نمونہ دیکھنے کے لیے سانچے کے عنوان پر کلک کریں۔ بدھ مت کے سانچہ جات کی مکمل فہرست کے لیے مرکزی سانچہ صفحہ دیکھیے۔

مرکزی سانچہ جات

نامکمل سانچہ جات