ویکیپیڈیا:تاریخ اردو ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004ء میں عمل میں آیا ۔ اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 87,518 مضامین موجود ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]