ویکیپیڈیا:تبادلۂ خیال میں حصہ لیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلحاظ نام فضا جاری تبادلۂ خیال صفحات کے روابط

مخصوص تبادلۂ خیال صفحات کے روابط کو یکجا کرنے کا مقصد منتظمین و متحرک صارفین کو اردو ویکیپیڈیا پر جاری مباحثوں کی جانب متوجہ کرنا ہے۔ براہ مہربانی متعلقہ صفحات اور ان کے تبادلۂ خیال پر توجہ دیں، تنازعات و لفظی جنگ سے گریز کریں، شائستگی اور سنجیدگی سے اپنی رائے دیں، تنقید کریں، آپ کی تجویز یا تبصرہ وغیرہ باحوالہ ہو تو یہ حتمی فیصلے تک پہنچنے میں اردو ویکیپیڈیا کے لیے اہم ثابت ہوگا، اردو ویکیپیڈیا آپ کے خلوص نیت کا متمنی ہے۔