ویکیپیڈیا:تخلیق روبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روبہ یا روبالہ برمجہ زبانوں میں تحریر شدہ اسکرپٹس ہوتے ہیں، جنہیں ویکیپیڈیا پر مخصوص طریقہ کار کے ذریعہ چلایا جاتا ہے تاکہ ماورائے بشری کام خودکار طور پر انجام دیے جاسکیں۔ مثلاً تمام ویکیپیڈیاؤں میں مضامین کے بین الویکی روابط کا اندراج؛ ظاہر ہے یہ کسی فرد واحد کے بس کا نہیں ہے کہ وہ تمام مضامین میں یہ اندراج کرسکے اور جب بھی کوئی مضمون کسی ویکیپیڈیا پر لکھا جائے تو اس کا بین الویکی ربط درج کرے، ایسے ہی کاموں کے لیے روبہ کو متحرک کیا جاتا ہے۔

API برائے روبہ[ترمیم]