مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:تذکیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تذکیر کے دریچے کا منظر

تذکیر ایک آلہ ہے جس کے ذریعہ کسی بھی صارف کو اہم، ضروری اور مطلوبہ پیغام یا انتباہ انتہائی آسانی سے دیے جا سکتے ہیں۔

دائیں قائمہ میں موجود آلات کے خانہ میں تذکیر پر کلک کریں، ایک نیا دریچہ کھل کر سامنے آجائے گا۔ اس میں سے آپ جو پیغام منتخب کرنا چاہیں منتخب کر لیں؛ مناسب معلوم ہو تو دیگر خانوں کو بھی پر کر لیں۔ اس کے بعد پیغام درج کریں پر کلک کر دیں، آپ کے دستخط خودکار طور پر شامل ہو جائیں گے۔