صفحہ نیم محفوظ

ویکیپیڈیا:حذف کی کارروائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کسی صفحے کی نامزدگی برائے حذف کے لیے حذف حکمت عملی یا رہنمائی برائے حذف پر تشریف لے جائیں۔

عمل حذف سے مراد برادری کے صفحات اور میڈیا کو باقی رکھنے یا حذف کرنے کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنا ہے۔


حسبِ قاعدہ، کسی صفحے کی حذف شدگی کے لیے اسے نامزد کر کے رائے شماری کرنے چاہیے۔ عموماً منتظمین تبادلہ خیال پر عمل درآمد کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں تاہم غیر منتظمین بھی مخصوص صورتوں میں گفتگو عمل درآمد کر سکتے ہیں۔ ویسے صارفین کسی صفحے کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے بھی نامزد کر سکتے ہیں چاہے اس کے متعلق غیر نزاعی امیدوارِ حذف کا یقین ہو۔ کچھ حالات میں کسی صفحے کو سخت معیار کے تحت سریع حذف شدگی کے لیے بھی نامزد کر سکتے ہیں۔