مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار/مئی 2025

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ ایک وثق ہے اور اس کے مواد کو ان کی موجودہ شکل میں محفوظ کیا جانا چاہیے۔

31 مئی

[ترمیم]

30 مئی

[ترمیم]

29 مئی

[ترمیم]

28 مئی

[ترمیم]

27 مئی

[ترمیم]

26 مئی

[ترمیم]

25 مئی

[ترمیم]

24 مئی

[ترمیم]

خضدار اسکول بس حملہ 2025ء (تکمیل)

[ترمیم]
مضمون: خضدار اسکول بس حملہ 2025ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: پاکستانی صوبے بلوچستان کے خضدار میں ایک اسکول بس پر خودکش بم دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(جات): انڈیپنڈنٹ اردو
کریڈٹ:

 — ویری‌تاس تبادلہ خیال 16:16، 24 مئی 2025ء (م ع و)

تنقید، اس بہتر خبر پاک بھارت جنگ کی تھی جو صفحہ اول کی زینت نہ سکی۔ لہذا یہ خبر بھی صفحہ اول کے موزوں نہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 00:21، 25 مئی 2025ء (م ع و)
 تبصرہ: نامزد کیا گیا تھا کسی نے دھیان نہیں دیا اور یہ نہ معیار ہے نہ قانون کہ ایک نہ لگا تو دوسرا بھی نہیں لگے— ویری‌تاس تبادلہ خیال 02:33، 25 مئی 2025ء (م ع و)
 تبصرہ:، پاکستان میں اس طرح واقعات ہوتے رہتے ہیں، حتی کہ بھارت میں پہلگام حملہ ہوا لیکن وہ بھی کسی نے نامزد نہیں کیا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 11:35، 25 مئی 2025ء (م ع و)
@Fahads1982: یہ کہنا کہ ”ایسے واقعات تو ہوتے رہتے ہیں“، بظاہر ایک عمومی تبصرہ ہے، مگر اسے کسی واضح ویکیپیڈیائی معیار کی بنیاد پر قبول کرنا مشکل ہے۔ کیا واقعی کوئی اصول یا رہنما ہدایت ایسی موجود ہے جس کی بنیاد پر یہ طے ہو کہ اگر ایک واقعہ نہیں ہوا تو دوسرا بھی اہم نہیں ہوگا؟ یا اگر فلاں موقع پر مضمون صفحۂ اول پر نہیں آیا تو اب بھی نہیں آ سکتا؟ اس منطق کی کوئی باقاعدہ تائید ویکی اصولوں سے نہیں ہوتی۔ جہاں تک سانحۂ پہلگام کا تعلق ہے اس وقت کئی صارفین (جن میں ہم بھی شامل تھے) اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث اس پر فوری توجہ نہ دے سکے، مگر یہ تاخیر کسی مستقل اصول یا معیار کی بنیاد نہیں بن سکتی۔ پھر آپ کے بیان کردہ معیار کی روشنی میں تو ”جعفر ایکسپریس اغوا“ جیسے واقعات کا صفحۂ اول پر آنا بھی زیرِ سوال ہو سکتا ہے حالانکہ وہ شامل کیا گیا۔ اس لیے بہتر یہی ہوگا کہ ہم کسی مضمون یا واقعے کی اہمیت کا تعین ٹھوس حوالہ جات، مستند خبروں اور ویکیپیڈیا کے مروجہ اصولوں کی روشنی میں کریں، نہ کہ قیاسی بنیادوں پر۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 12:00، 25 مئی 2025ء (م ع و)
 تبصرہ: اس حملے میں 11 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور 50 سے زائد زخمی ہوئے اور یہاں ایک تعلیمی ادارے کو نشانہ بنایا گیا ہے، جو انسانی ہمدردی اور عوامی رد عمل کے لحاظ سے غیر معمولی نوعیت رکھتا ہے۔ رہی بات حادثہ پہلگام یا پاک بھارت جنگ کی، تو اس پر فوری توجہ نہ دیے جانے کی وجوہات جیسا کہ پہلے بیان کی گئیں، انفرادی صارفین کی مصروفیات تھیں، نہ کہ ویکیپیڈیا کا کوئی اصول یا رواج۔ اس تاخیر کو دوسرے واقعے کی اہمیت گھٹانے یا اس کے حق میں فیصلہ کرنے کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ حادثہ پہلگام یا پاک بھارت جنگ کو کسی نے نامزد کیا ہو۔ نامزدگی کے بعد ہی صفحہ کو خبروں میں شامل کیا جاتا ہے۔ بغیر نامزدگی کے کوئی نہیں شامل کرتا ہے۔ Sidrat al-Muntaha (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:32، 25 مئی 2025ء (م ع و)
تنقیدپہلگام میں 24 افراد کی موت واقع ہوئی تھی اسے بھی شائع ہونا چاہیے تھا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 14:01، 25 مئی 2025ء (م ع و)
جناب Fahads1982، لگتا ہے آپ نے میرے تبصرے پر غور نہیں کیا۔ حادثہ پہلگام یا پاک بھارت جنگ کو کسی نے نامزد نہیں کیا۔ نامزدگی کے بعد ہی صفحہ کو خبروں میں شامل کیا جاتا ہے۔ بغیر نامزدگی کے کوئی نہیں شامل کرتا ہے۔ اور رہی بات تنقید کی تو آپ ایک ہی ووٹ کر سکتے ہیں، بار بار لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ Sidrat al-Muntaha (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:19، 25 مئی 2025ء (م ع و)
محترم فہد صاحب! آداب
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ کا اندازِ گفتگو کچھ قدرے غیر معمولی محسوس ہو رہا ہے۔ خاص طور پر بار بار تنقید کے سانچے چسپاں کرنا ایک طرح کی تکرار بن رہا ہے، جو نہ صرف صارفین کے لیے الجھن کا باعث ہو سکتا ہے بلکہ ویکی ماحول کی ہم آہنگی کے لیے بھی موزوں نہیں۔ میری ناقص رائے میں اگر کسی مضمون پر آپ کو تنقید درکار ہو تو ایک ہی بار وضاحت کے ساتھ اپنی رائے پیش کر دینا کافی ہوتا ہے۔ بار بار ایک ہی نوعیت کے سانچوں کا استعمال اس تنقید کی افادیت کو کم اور بوجھل بنا دیتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس گزارش کو ذاتی نہیں لیں گے بلکہ ویکی تعاون کے جذبے سے دیکھیں گے۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 14:49، 25 مئی 2025ء (م ع و)
  • شائع کیا گیاـ۔ دیر کے لیے معذرت۔ میں گذشتہ کچھ ہفتوں سے مستقل سفر میں ہوں جس کی وجہ سے ہر دیوان پر نظر نہیں رکھ پاتا۔ کوئی نامزدگی اگر کسی وجہ سے پایہ تکمیل کو نہ پہنچے تو وہ کسی دوسری نامزدگی کے لیے بطور دلیل استعمال نہیں کی جا سکتی۔ کوئی خبر اگر غیر فعالی یا جواب کی عدم دستیابی کی وجہ سے نہ لگی تو اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ یہ خبر بھی غیر موزوں ہے، مناسب نہیں۔ خبروں کے لیے ہمارے ہاں معیار عام ہے: مضمون اگر مناسب حالت میں موجود ہے تو خبر بھی موزوں ہے۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 13:46، 31 مئی 2025ء (م ع و)

23 مئی

[ترمیم]

22 مئی

[ترمیم]

21 مئی

[ترمیم]

20 مئی

[ترمیم]

19 مئی

[ترمیم]

18 مئی

[ترمیم]

17 مئی

[ترمیم]

16 مئی

[ترمیم]

15 مئی

[ترمیم]

14 مئی

[ترمیم]

13 مئی

[ترمیم]

12 مئی

[ترمیم]

11 مئی

[ترمیم]

حالیہ وفات: ساجد میر (تکمیل)

[ترمیم]
مضمون: ساجد میر (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(جات): جی این این نیوزروزنامہ پاکستان
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

نامزدکنندگان کا تبصرہ: پاکستانی عالم دین اور سیاست دان۔‌ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47، 11 مئی 2025ء (م ع و)

  • شائع کیا گیاـ۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 18:52، 11 مئی 2025ء (م ع و)

10 مئی

[ترمیم]

9 مئی

[ترمیم]

8 مئی

[ترمیم]

7 مئی

[ترمیم]

پاک بھارت حملے 2025ء

[ترمیم]
مضمون: پاک بھارت حملے 2025ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: کوئی سرخی نہیں رکھی گئی (شائع کریں)
کریڈٹ:

 — ویری‌تاس تبادلہ خیال 08:58، 7 مئی 2025ء (م ع و)

  • Veritasphere، آپ کی نامزدگی میں کوئی سرخی واضح نہیں ہے۔ کیا یہ خبروں کے حالیہ والے خانے کے لیے نامزدگی ہے؟ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 17:54، 9 مئی 2025ء (م ع و)

6 مئی

[ترمیم]

5 مئی

[ترمیم]

4 مئی

[ترمیم]

حالیہ وفات: غلام محمد وستانوی (تکمیل)

[ترمیم]
مضمون: غلام محمد وستانوی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(جات): دی انڈین ایکسپریس
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

معروف بھارتی عالم دین و ماہر تعلیم Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:58، 6 مئی 2025ء (م ع و)

  • شائع کیا گیاـ۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 09:29، 6 مئی 2025ء (م ع و)

3 مئی

[ترمیم]

2 مئی

[ترمیم]

1 مئی

[ترمیم]