ویکیپیڈیا:رائے شماری برائے تنصیب ویکی محبت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صفحات صارف اور تبادلۂ خیال صفحات میں صارف کی محنت اور کوشش کو سراہتے ہوئے ویکی دوستوں کی جانب سے اعزازات دیے جاتے ہیں، تاکہ صارف کا حوصلہ بلند ہو اور اسے احساس بھی ہو کہ اس کی محنت اور کوششوں کو قدر کی نگاہوں سے دیکھا جارہا ہے، اس سے صارف میں مزید محنت کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے۔
اس کے لیے ایک خصوصی توسیع (extension) نصب کرنا ہوتا ہے، جس کا نام ویکی محبت (wikiLove) ہے، میں نے اس کی تنصیب کی درخواست بگ زلا (bugzilla) پر دی تھی۔ وہاں سے یہ جواب آیا کہ اس پر رائے شماری درکار ہے اس کے بعد یہ نصب کردی جائے گی۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اپنی آراء سے نوازیں۔

  • Comment The existing request for this change is at bugzilla:40848. Requests such as these are traditionally allowed to last for at least a week to allow users to have a fair opportunity to comment. Billinghurst (تبادلۂ خیال) 12:52, 16 اکتوبر 2012 (UTC)

چنانچہ یہ رائے شماری 23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

رائے دیں

  1. Symbol support vote.svg تائید۔ اس سے کام کا مزید حوصلہ پیدا ہوگا۔ --محمد شعیب 10:23, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
  2. Symbol support vote.svg تائید میں 100 فیصدی اس توسیع کی حمایت کرتا ہوں۔ اس سے نئے صارفین کی بہت زیادہ حوصلہ افزائی ہو گی۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 09:48, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
  3. Symbol support vote.svg تائید لیکن یہاں ایک بات قابل توجہ ہے کہ کون کس کو اعزاز دے سکتا ہے، بعض اوقات صرف چند ترامیم کرنے والا شخص کسی کی اعزاز دے دیتا ہے حالانکہ اعزاز حاصل کرنے والا اعزاز کے قابل بھی نہیں ہوتا، میرے خیال میں اعزازات کی بندربانٹ کی بجائے ایک مناسب طریقے سے اعزازات تفویض کیے جائیں اور اعزاز تفویض کرنے والا شخص بھی بذات خود اس قابل ہو کہ کسی کو اعزاز دے سکے ورنہ یہاں تو ہر شخص کوئی نہ کوئی اعزاز لے کر بیٹھا ہو گا کچھ کئے بغیر بھی۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 09:55, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
  4. Symbol support vote.svg تائید اگرچہ میں یہاں نیا ہوں پر یہ تجویز مجھے بہت پسند آئی ہے اور میں اس کی پوری تائید کرتا ہوں. Ejaz.h khan (تبادلۂ خیال) 10:00, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
  5. Symbol support vote.svg تائید --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 18:03, 16 اکتوبر 2012 (UTC)ب
  6. Symbol support vote.svg تائید -- --O.bangash (تبادلۂ خیال) 18:23, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
  7. Symbol support vote.svg تائید --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:16, 17 اکتوبر 2012 (UTC)
  8. Symbol support vote.svg تائید میرا خیال ہے کہ ابتدائی طور پر صرف منتظمین کو یہ اختیار ہو کہ وہ اعزاز دے سکیں۔ مزید یہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر کسی کو کسی شعبے میں کوئی اعزاز ملا ہے تو وہ شخص کسی کو وہ اعزاز دینے کی رائے شماری میں حصہ لے سکتا ہے۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 16:50, 17 اکتوبر 2012 (UTC)

نتیجہ

  • Symbol support vote.svg تائید حق میں آنے والی آراء: 8
  • Symbol oppose vote.svg تنقید مخالفت میں آنے والی آراء: 0

تمام ساتھیوں کی رائے کے پیشِ نظر اس توسیع کی تنصیب کے حق میں فیصلہ کیا گیا اور یہ توسیع اردو ویکیپیڈیا پر نصب کردی گئی۔