ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون/معروفیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
3. معروفیت
4. حوالہ جات
5. مواد
6. اختتام

واضح رہے کہ ویکیپیڈیا اصلاً دائرۃ المعارف ہے۔ یعنی اس میں شامل کیا جانے والا مواد یقینی طور پر معروفیت کے دائرہ میں آنا چاہیے، تاکہ اس کا مواد دائرۃ المعارف کے معیار کے مطابق ہو۔

ویکیپیڈیا غیر معروف کمپنیوں، اداروں اور اشخاص کے متعلق مضامین تحریر کرنے کی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی یہاں اعلانات و اشتہارات شائع کیے جاتے ہیں۔


===کیا آپ کا مضمون مذکورہ شرائط کے مطابق ہے؟===ہاں