مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:صوتی اردو نویسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی وجہ سے کمپیوٹر پر اردو کلیدی‌تختہ چالو نہیں یا کمپیوٹر پر تنصیب کا آپ کو اختیار نہیں، تو عارضی طور پر آپ وکیپیڈیا keyboard gadget استعمال کر سکتے ہو۔ اس کے لیے اپنے وکیپیڈیا کھاتہ میں داخل ہو۔ صفحہ کے اُوپر میری ترجیحات پر کلِک کرو۔ پھر Gadgets (tab) پر کلک کرو، اور اردو کلیدی تختہ آزمائشی کا انتخاب کر کے صفحہ محفوظ کر دو۔ اگر آپ اس وقت وکیپیڈیا میں اندراج ہو، تو ترجیحات کا مطلوبہ صفحہ یہ ہے۔ اب آپ وکیپیڈیا پر اردو لکھ سکتے ہو۔ یہ صوتی تختہ ہے جس کا نقشہ درجِ ذیل ہے:

without SHIFT
Q=ق W=و E=ع R=ر T=ت Y=ے U=ئ I=ی O=ہ P=پ
A=ا S=س D=د F=ف G=گ H=ھ J=ج L=ل ;=؛ '=‘ٰ
Z=ز X=ش C=چ V=ط B=ب N=ن M=م ,=، .=۔ /=/


with SHIFT
Q=ب W=ؤ E=(تشدید) ّ R=ڑ T=ٹ Y=Y U=ء I=(کھڑی زبر) ٰ O=ۃ P=ُ
A=آ S=ص D=ڈ F=(دو زیر) ٍ G=غ H=ح J=ض L=ب :=: “=“
Z=ذ X=ژ C=ث V=ظ B=ب N=ں M=(دو زبر) ً <=(زَبر) َ >=(زِیر) ِ ?=؟

اردو سے انگریزی (اور واپس) تبدیلی CTRL SPACE دو کلید دبانے سے برپا کی جا سکتی ہے۔


[[زمرہ:معاونت]Hilafati usmaneya]