ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ثاقب غفور ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
حذف


بخاری سعید تبادلہ خیال 03:17، 28 مئی 2019ء (م ع و)

یہ پیج ایک سماجی رہنما ثاقب غفورملک صاحب کا ہے۔ ان کے والد محترم کا نام عبدالغفور ملک[مرحوم]ہے۔ عبدالغفور ملک صاحب بھی ایک سیاسی اور سماجی رہنما تھے۔ ثاقب غفور ملک صاحب کی تاریخ پیدائش 22 مئی انیس سو ترانوے ہے۔ عوام کی بھلائی اور عوام کے حقوق کی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ ثاقب غفورصاحب بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح اور شہدائے پاکستان کو اور ان کی عظمتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ "ثاقب غفور صاحب کو کسی عهدے و منصب کا لالچ بالکل نهیں هیں، وه پورے پاکستان میں اسلامی قانون کانفاذ چاهتے هیں"

میں تمام پیرامیڈیکل اسٹاف ڈاکٹرز,افواج پاکستان اور پاکستان رینجرز, پولیس فورس,اور ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکر گزار ہوں,انہوں نے کرونا وائرس کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر عوام کی خدمت کو ترجیح دی۔, "https://ur.wikipedia.org/w/index.php? "3905955=oldid&ثاقب_غفور_ملک=t