ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/صدرعالم گوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
رکھیں


ابن سعید تبادلہ خیال 04:30، 19 ستمبر 2019ء (م ع و)

صدرعالم گوہر[ترمیم]

غیر معروف، بلا حوالہ، خود نوشت محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48، 17 اگست 2019ء (م ع و)

ہم نے خودنوشت پر حذف شدگی کی رائے دی۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:15، 19 اگست 2019ء (م ع و)
خالد مصطفی بھی خود نوشت ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 06:22، 19 اگست 2019ء (م ع و)
بہتر، خالد مصطفی پر بھی سانچہ لگائیے۔ اسے صارف صفحہ ہونا چاہیے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:58، 19 اگست 2019ء (م ع و)
معروفیت ثابت کرنا صارف کا کام ہے۔ مضمون میں ایک بھی حوالہ موجود نہیں۔ اسلوب بھی غیر ویکی ہے۔ تاریخ پیدائش، تعلیم و دیگر معلومات ندارد۔ ویسے بھی ویکیپیڈیا پر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری کے بارے میں سخت پالیسی ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:53، 19 اگست 2019ء (م ع و)
اگر کسی شخصیت کی تاریخ پیدائش نہیں ہوتی تو وہ بھی رکھے جا سکتے ہیں ان کے لیے زمرہ جات موجود ہیں اور اس کی الگ پالیسی موجود ہے۔ شکریہ— ابن سعید تبادلہ خیال 06:12، 19 اگست 2019ء (م ع و)
@Hindustanilanguage اور Faismeen: صاحبان، آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 06:19، 19 اگست 2019ء (م ع و)
  • @Faismeen: مضمون کا تاریخچہ ملاحظہ ہو۔ ان کا متن تبدیل کیا ہے۔ اب مواد تبدیل ہوگیا اب خود نوشت کے زمرے سے نکل چکا ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 09:46، 19 اگست 2019ء (م ع و)
  • رکھیں --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45، 19 اگست 2019ء (م ع و)
  •  تبصرہ: ابن سعید صاحب میں نے ویکیپیڈیا کی پالیسی کے مطابق اس مضمون کو حذف کے لیے نامزد کیا ہے۔رکھنا یا نہ رکھنا اب میرا کام نہیں۔ نہ ہی مجھے مضمون یا مضمون نگار سے کوئی ذاتی عناد ہے۔ آپ اپنا یہ جملہ کیا ہمارا معیار اب یہ رہ گیا ہے کہ ہم بلا تحقیق حذف و رکھیں کے لیے بس نامزد کر دیں؟ درست کیجیے۔ آپ ہم سب کی تضحیک کر رہے ہیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:46، 20 اگست 2019ء (م ع و)
شکریہ--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:45، 20 اگست 2019ء (م ع و)
 تبصرہ: اردو ویکی پیڈیا کے لیے آپ دونوں حضرات کی خدمات قابل تحسین ہیں اور ناقابل فراموش ہیں۔ اس لیے کہیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے اور آپ دونوں نے باہمی گفتگو سے ہی دور کر دی ہے تو وہ اردو ویکی کے ہم تمام صارفین کے لیے معاملات کے خوش اسلوبی سے سلجھانے کا عمدہ نمونہ یے۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58، 20 اگست 2019ء (م ع و)
  • رکھیں --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:31، 20 اگست 2019ء (م ع و)
  •  تبصرہ: صاحب مضمون زیادہ معروف نہیں تو بالکل ہی غیر معروف بھی نہیں۔ گوگل پر سرچ رزلٹس کےحوالے سے دیکھا جائے تو چند بھارتی ویب سائٹس پر ان کے نتائج ہیں، بدقسمتی سے بھارتی ویب سائٹس پاکستان میں بین ہیں، میں نے پراکسی سے چیک کیا ہے۔ ساہتیہ اکیڈمی کی ویب سائٹ میں ایوارڈ جیتنے والوں میں صاحب مضمون کا نام ہونا چاہیے تھا لیکن نہیں ہے۔ شاید بعد میں اپ ڈیٹ ہو۔ سب سے اہم بات صارفین سے گزارش ہے کہ تبصرے کرتے ہوئے صرف موضوع پر رہ کر ٹو دی پوائنٹ بات کیا کریں۔ دوسری باتیں ڈسکس کر نے سے گفتگو متنازع رنگ اختیار کر لیتی ہے۔ جس سے اردو ویکی پیڈیا کا ماحول مزید خراب ہوگا۔کسی بھی صارف کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی مضمون کو غیر معروف نامزد کر دے۔ مضمون کا معروف ثابت کرنا مضمون بنانے والے صارف کی ذمہ داری ہے۔ مضمون نامزد کرنے پر پچھلے مضامین نکال کر لانا بچگانہ حرکت ہے۔ آپ کو اگر غلط لگتا ہے تو اسے غیرمعروف نامزد کر دیں، پچھلے مضمون کو اگلے مضامین کے لیے میعار نہ بنائیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:31، 20 اگست 2019ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔