ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/مقسط بن زہیر تغلبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ: رکھیں؛ عربی و فارسی ویکیپیڈیا سے مربوط کیا جا چکا اور کچھ حوالے بھی ہیں۔ اپنی گزشتہ حذف عمل جلد بازی میں کسی اصول کے تحت کی تھی، لیکن یہاں معاملہ دوسرا ہے۔ دوبارہ صفحہ کا معائنہ کیا اور اسے بحال کردیا ہے۔۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 16:59، 10 جون 2021ء (م ع و)

مقسط بن زہیر تغلبی[ترمیم]

بلا حوالہ / اگر واقعی اصحاب کربلہ میں سے ہیں تو فارسی ویکیپیڈیا سے مربوط کریں طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:28، 11 مئی 2021ء (م ع و) سانچہ:حذف زیریں