ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/مولانا جمشید علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا جمشید علی خان[ترمیم]

غیر معروف Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:02، 19 مئی 2021ء (م ع و)

مثلا انھوں نے کون کون سی اسلامی تحقیقات کیں، کیا کچھ شائع ہوا، کون کون سی کتابیں شائع ہوئیں، کس ٹی چینل پر کوئی مستقل پروگرام کیا؟ وغیرہ وغیرہ۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:49، 25 مئی 2021ء (م ع و)
یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر ایک کو مذکورہ بالا معیار کو پورا کرنا چاہیے۔ جیسا کہ مضمون میں مذکور ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے نائب صدر اور مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے سابق مہتمم تھے۔ تو مجھے لگتا ہے کہ یہ کافی ہے۔ شکریہ! اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11، 26 مئی 2021ء (م ع و)
نہیں یہ کافی نہیں، یوں تو ہر ہی مذہبی تںطیم میں صدر و نائب صدر ہوتے ہیں، معروفیت کا مطلب سادہ سا ہے کہ لوگ ان کی شہرت سے واقف ہیں اور ان کے بارے جاننا چاتہے ہیں اور اورو ان کے بارے باحوالہ معلومات بھی اتنی میسر ہیں جس سے مضمون بن سکے۔ اب ایک سطر میں یہ لکھ دینا کہ وہ اسکالر تھے (جب کہ یہ اسکالر لکھنا ہی غلط ہے) اگر وہ اسکالر تھے تو پھر لازم ہے کہ ان اسکالر کی خدمات و تحقیقات بھی معلوم ہوں، دعوا بلا دلیل نہیں قبول کیا جا سکتا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:41، 27 مئی 2021ء (م ع و)
مضمون میں توسیع کی گئی ہے۔اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36، 31 مئی 2021ء (م ع و)