ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/مولانا حیدر عباس نقوی صاحب قبلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
حذف


ابن سعید تبادلہ خیال 22:38، 23 جولائی 2019ء (م ع و)

مولانا حیدر عباس نقوی صاحب قبلہ[ترمیم]

غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:41، 27 جون 2019ء (م ع و)

  • غیر معروفیت کوئی منطقی وجہ نہیں ہے۔ آپ انداز و اسلوب پر معترض ہوسکتے ہیں یا حوالہ جات طلب کر سکتے ہیں لیکن یہ کوئیِ قابل قبول وجہ نہیں جو لکھی گئیِ۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:01، 28 جون 2019ء (م ع و)
آغا جہانگیر بخاری صاحب، آپ ویکیپیڈیا:بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری کا مطالعہ کیجیے، امید ہے آپ کی معروفیت کے حوالے سے تسلی ہو جائے گی۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:19، 28 جون 2019ء (م ع و)
  • حذف کریں غیر معروف اور بلا حوالہ۔ بقید حیات شخصیات اور بلا حوالہ مضامین پر انگریزی ویکیپیڈیا پر انتہائی سخت پالیسی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر بھی اس ضمن میں کچھ سختی کی جائے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:04، 28 جون 2019ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔