ویکیپیڈیا:مطلوبہ مضامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آزادہندوستان میں اردو صحافت کاارتقا[ترمیم]

تقسیم ہند کے بعد ہندوستان میں اردو صحافت کوکن حالات کا سامنا کرنا پڑگیا اور کس طرح تحریک آزادی کی قیادت کی ذمہ داری بحسن و خوبی نبھانے والی اردو صحافت کمزور اور پسماندہ مسلمانوں سے متعلق بن کر رہ گئی ،اس سلسلے میں سیر حاصل گفتگو کی ضرورت درپیش ہے۔چنانچہ اس صفحہ کاانتخاب اسی مقصد سے کیا جارہاہے۔کوشش ہوگی کہ اردوصحافت کے اُس سفر کو یہاں بیان کیا جائے،جومابعد آزادی ہندوستان میں شروع ہوئی اورجس نے65برسوں کے دوران نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے نئی صدی کی پہلی دہائی مکمل کی۔۔۔انشاء اللہ مرحلہ وار طریقے اس پر روشنی ڈالی جائے گی۔