مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:معاونت میز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدد درکار

[ترمیم]

السلام علیکم میرا پہلا مضمون شاید ضابطہ پر پورا نہ اتر سکا۔Fakharzaman085@gmail.com پر رہنمائی کرتے ہوئے پہلا مضمون قابل اشاعت بنانے میں مدد فرمائیں السلام علیکم پہلا مضمون شامل کرنا ہے۔معاونت فرمائیں

مضمون کے عنوان کی تبدیلی

[ترمیم]

السلام وعلیکم محترم صارف صاحب...میرا سوال یہ ہے کہ میں مضمون تحریر کرنے کے بعد کیا مضمون کا عنوان تبدیل کر سکتا ھوں.اگر کر سکتا ھوں تو کیسے؟ براہ مہربانی رھنمائی فرمائیں .شکریہ

شاہ جمال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:38، 16 نومبر 2022ء (م ع و) جواب کیا آپ بھارت سے ہے ہوتو موبائل نمبر ل

السلام علیکم سر اگر حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کی والدہ محترمہ قرسم خاتون کے والد مولانا حضرت وجہہ الدین خجندی عباسی جو حضرت عباس کی اولاد میں سے ہیں ان کے بارے میں کچھ معلومات مل جائے تو نوازش ھوگی آپ کی اگر ھو سکے تو شجرہ نصب اور ہجرت کے بارے میں معلومات فراہم کر دیں میں آپ سب کا بہت مشکور رھوں گا مجھے میل کرسکتے ہیں آپ رابطے کے لیے maanfareed620@gmail.com ، پر

میڈیا اپلوڈ کرنا

[ترمیم]

میں نے ویکی پیڈیا میں نیا اکاؤنٹ بنایا ہے لیکن مجھے میڈیا اپلوڈ کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ سانچہ استعمال کرتا ہوں تو وہ سانچہ کی شکل میں نظر نہیں آتا۔ تصویر اپلوڈ کرتا ہوں تو غلطی دکھا دیتا ہے۔ براہِ کرم اِس میں میری مدد فرمائیں۔ قاری تنزیل الرحمٰن قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13، 7 ستمبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی معاون

[ترمیم]

السلام علیکم، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ میں ویکی معاون کے ذریعے انگریزی سے اردو ترجمہ کرنے کی جب بھی کوشش کرتا ہوں تو نیا صفحہ خالی کھلتا ہے۔ ویکی معاون کام نہیں کر رہا۔ آپ سے معاونت کی درخواست ہے۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 15:32، 7 اکتوبر 2023ء (م ع و) ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 05:14، 15 اکتوبر 2023ء (م ع و)

مجھے مدد چاہیے

[ترمیم]

سب کو ہیلو، میرا انتہائی احترام اور معذرت اگر مجھ سے یہاں لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے۔ مجھے اپنے بنائے ہوئے صفحہ کو درست کرنے میں مدد کی ضرورت ہے: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:InesVerlicchi/%D8%AA%D8%AE%D8%AA%DB%82_%D9%85%D8%B4%D9%82 کیا آپ اسے درست کرنے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟ یا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں مدد کے لیے کس سے رابطہ کر سکتا ہوں؟ ایک بار پھر شکریہ اور امن ہم سب کے ساتھ رہے۔ مجھے مدد چاہیے۔ سب کو میرا سلام مجھے لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی تو مجھے رہنمائی کی ضرورت ہے۔