ویکیپیڈیا:منتخب ایام/دسمبر
دسمبر کے منتخب ایام | |||||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
29 | 30 | 31 | |||||
منتخب ایام |
1 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1420ء - ہنری پنجم شاہ انگلستان پیرس میں داخل
- 2005ء - تحریک منہاج القرآن کے تحت لاہور میں گوشۂ درود کا قیام عمل میں آیا، جہاں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔
- ولادت
- 1761ء – مادام تساؤ، فرانسیسی انگریز مجسمہ ساز
- 1924ء – نثار بزمی، پاکستانی فلمی موسیقار
- 1944ء – طاہر بن جلون، مراکشی مصنف اور شاعر
- 1970ء – سارا سلورمین، امریکی مزاح کار
- 1927ء – سلیم احمد، پاکستانی ادیب، نقاد، ڈراما نگار
- 1941ء – ریاض الرحمان ساغر، پاکستانی اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار اور کہانی نویس
- 1951ء – محمود اسلم، پاکستانی مزاحیہ داکار
- 1954ء – میدھا پاٹکر، بھارتی سماجی کارکن
- 1955ء – ادت نرائن، بھارتی گلوکار
- 1967ء – امر فیاض برڑو، پاکستانی بلاگر
- وفات
- 1135ء – ہنری اول شاہ انگلستان
- 1973ء – داوید بن گوریون، پولش اسرائیل وکیل اور سیاستدان
- 1991ء – جیورج سٹگلر، امریکی ماہر اقتصادیات اور ماہر تعلیم
- تعطیلات و تہوار
- آزادی اور جمہوریت کا دن (چاڈ)
- یوم عسکری برطرفی (کوسٹاریکا)
- قومی دن (برما)
- یوم جمہوریہ (وسطی افریقی جمہوریہ)
- بحالی آزادی (پرتگال)
- یوم خود مختاری (آئس لینڈ)
- یوم اساتذہ (پاناما)
- ایڈز کا عالمی دن (بین الاقوامی)
- روزا پارکس دن (امریکہ)
- قومی دن (متحدہ عرب امارات)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
2 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1988ء - پاکستان میں نافذ چوتھا مارشل لا ختم۔
- 1988ء - بینظیر بھٹو پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہو گئیں۔ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی اسلامی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔
- 1997ء - پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
- ولادت
- 1884ء - یحییٰ کمال بیاتلی، ترکی شاعر اور مصنف
- 1885ء - جارج مانٹ، امریکی معالج اور ماہر تعلیم
- 1925ء - جولی ہیرس، امریکی اداکارہ
- 1930ء - گیری بیکر، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1944ء - ابراہیم روگووا، کوسوو صحافی اور سیاستدان، صدر کوسوو
- 1968ء - لوسی لیو، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1978ء - نیلی فرٹاڈو، کینیڈین گلوکارہ، گیتکار، پروڈیوسر، اور اداکارہ
- 1981ء - برٹنی سپیئرز، امریکی گلوکارہ، گیتکار، رقاصہ، اور اداکارہ
- وفات
- 1547ء - ہرنان کورتیس، ہسپانوی جرنیل اور ایکسپلورر
- 1888ء - نامق کمال، ترکی صحافی، شاعر، ڈراما نگار
- 1980ء - چوہدری محمد علی، پاکستان کے چو تھے وزیر اعظم
- 1987ء - گرہارڈہرز برگ، فرانسیسی ارجنٹائن معالج اور حیاتی کیمیا دان
- 2014ء - عبدالرحمان انتولے، بھارتی وکیل اور سیاستدان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
3 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1984ء بھوپال، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کےسبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
- ولادت
- 1368ء - شارل ششم شاہ فرانس
- 1447ء - بایزید ثانی، عثمانی سلطان
- 1884ء - راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاستدان، صدر بھارت
- 1886ء - مان سیگبان، سویڈش ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1900ء - رچرڈ کوہن، آسٹریائی جرمن حیاتی کیمیا داں اور ماہر تعلیم
- 1925ء - کم ڈے ژونگ، جنوبی کوریائی لیفٹیننٹ اور سیاستدان
- 1933ء - پاول جے. کوٹزن، ڈچ کیمسٹ اور انجینئر
- 1960ء - ڈیرل حینا، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1960ء - جولیان مور، امریکی اداکارہ اور مصنف
- 1973ء - ہولی میری کومبز، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1980ء - اینا کلومسکی، امریکی اداکارہ
- 1985ء - امینڈا سائفریڈ، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1999ء - میڈلین خان، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 2011ء - دیو آنند، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
4 دسمبر
[ترمیم]- واقعات
- 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔
- ولادت
- 1835ء – سیموئیل بٹلر، انگریز مصنف اور نقاد
- 1908ء – الفرڈ ہرشے، امریکی بیکٹریولوجسٹ اور ماہر جینیات
- 1910ء – آر وینکٹارمن، بھارتی وکیل اور سیاستدان، صدر بھارت
- 1919ء – اندر کمار گجرال، بھارتی شاعر اور سیاست دان، وزیراعظم بھارت
- 1973ء – تايرا بینکس، امریکی ماڈل، اداکارہ، اور پروڈیوسر
- وفات
- 1131ء – عمر خیام، فارسی شاعر، ماہر فلکیات، ریاضی دان اور فلسفی
- 1935ء – چارلس رچٹ، فرانسیسی ماہر تعلیم
- 1945ء – تھامس ہنٹ مورگن، امریکی ماہر جینیات اور ماہر حیاتیات
- 2017ء – ششی کپور، بھارتی اداکار و فلم ساز
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
5 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1492ء – کرسٹوفر کولمبس، ہسپانیولا (اب ہیٹی) پر قدم رکھنے والا پہلا یورپی بنا
- 1993ء – بینظیر بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ نصرت بھٹو اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے مرتضی بھٹو کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔
- ولادت
- 1479ء – عائشہ حفصہ سلطان، والدہ سلطان
- 1782ء – مارٹن وان بورن، امریکی وکیل اور سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1782ء – مارٹن وان بورن، آٹھواں امریکی صدر
- 1896ء – کارل فرڈیننڈ کوری، چیک امریکی حیاتی کیمیا دان اور دوا ساز
- 1898ء – جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
- 1901ء – والٹ ڈزنی، امریکی اینیمیٹر، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اور سکرین رائڑر
- 1901ء – ورنر ہیزنبرگ، جرمن ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1903ء – سی ایف پاول، انگریز اطالوی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1927ء – پھومیپھون ادونیادیت، تھائی بادشاہ
- 1932ء – شیلڈن لی گلاشو، امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1988ء – ميراليم سلیمانی، سربیائی فٹ بالر
- وفات
- 1791ء – وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین موسیقار
- 1870ء – الیکزینڈر ڈوما، فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نگار
- 1925ء – ولاڈی سلا ریمنٹ، پولش ناول نگار
- 1941ء – امریتا شیر گل، ہنگیرین پاکستانی مصور
- 1958ء – پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
- 1963ء – حسین شہید سہروردی، پاکستانی وزیر اعظم
- 1965ء – جوزف ارلینگر، امریکی ماہر الاعصاب، اور ماہر تعلیم
- 2013ء – نیلسن منڈیلا، جنوبی افریقا کے پہلے منتخب صدر اور نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
6 دسمبر
[ترمیم]- واقعات
- 1790ء – امریکی کانگرس نیویارک شہر سے فلاڈیلفیا، پنسلوانیا منتقل
- 1884ء – واشنگٹن مونیومنٹ، واشنگٹن ڈی سی کی تعمیر مکمل
- 1971ء – بھارت نے بنگلہ دیش کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کر لیا۔
- 1992ء – بھارت میں بابری مسجد کو ہندو شدت پسندوں نے مسمار کر دیا۔
- ولادت
- 846ء - حسن بن علی عسکری، اہل تشیع کے امام
- 1421ء - ہنری ششم شاہ انگلستان
- 1898ء - گونر مائرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور ماہر اقتصادیات
- 1920ء - جارج پورٹر، انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1932ء - کملیشور، بھارتی مصنف
- 1948ء - کےکے روزبرگ، فننش ریس کار ڈرائیور
- 1989ء - ناصر جمشید، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 762ء - امام محمد نفس الزکیہ، عرب باغی رہنما
- 1956ء - بھیمراو رامجی آمبیڈکر، بھارتی معیشت دان اور سیاست دان
- 1983ء - میر گل خان نصیر، پاکستانی شاعر، مورخ اور سیاست دان
- 1988ء - فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
- 1991ء - ریچرڈ سٹون، انگریزی ماہر اقتصادیات اور ماہر شماریات
- 2000ء - عزیز میاں قوال، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
7 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1941ء – جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان بھی ہوا۔
- 1970ء – پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
- 2002ء – امریکا نے افغانستان میں ہوائی حملوں کا آغاز کر دیا۔
- ولادت
- 903ء – عبدالرحمن الصوفی، فارسی ماہر فلکیات اور مصنف
- 1923ء – انتظار حسین، ہندوستانی پاکستانی مصنف اور سکالر
- 1925ء – انتظار حسین، اردو کے معروف افسانہ نگار
- 1928ء – ناؤم چومسکی، امریکی ماہر لسانیات اور فلسفی
- 1962ء – عماد فایز مغنیہ، لبنانی سرگرم کارکن
- 1978ء – شیری ایپلبائی، امریکی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسر
- وفات
- 1906ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی اور معلم
- 1947ء – نکولس مرے بٹلر، امریکی فلسفی اور ماہر تعلیم
- 1993ء – ولف گینگ پاولی، جرمن ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1998ء – مارٹن روڈبل، امریکی حیاتی کیمیا دان اور دروں افرازیات دان (اینڈوکرائنولاجسٹ)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
8 دسمبر
[ترمیم]- واقعات
- 1886ء - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔
- 1941ء - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا۔
- 1941ء - جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
- 1963ء - حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
- 1966ء - امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا۔
- 1993ء - صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔
- ولادت
- 1832ء - بیورنستار بیورنسن، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
- 1935ء - دھرمیندر، بھارتی اداکار، پروڈیوسر، اور سیاست دان
- 1947ء - تھومس چیک، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1953ء - کم بیسینجر، امریکی اداکارہ
- 1986ء - عامر خان (مکے باز)، انگریز باکسر
- وفات
- 1864ء - جارج بول، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
- 1954ء - گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ
- 1978ء - گولڈا مئیر، وزیر اعظم اسرائیل
- 2013ء - جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
9 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1992ء - شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا۔
- 1905ء - فرانس میں کلیسیا اور ریاست کی علیحدگی کو قانونی شکل دے دی گئی۔
- 1917ء - پہلی جنگ عظیم: فیلڈ مارشل ایلن بی نے یروشلیم، فلسطین پر قبضہ کر لیا۔
- 1941ء - دوسری جنگ عظیم: جمہوریہ چین، کیوبا، گواتیمالا اور فلپائن دولت مشترکہ نے جرمنی اور جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
- ولادت
- 1868ء - فرٹز ہیبر، پولش جرمن کیمیا دان۔
- 1917ء - لیو جیمز رین واٹر، امریکی ماہر طبیعیات۔
- 1919ء - ولیم لیپسکومب، امریکی کیمیا دان
- 1926ء - ہنری وے کینڈل، امریکی ماہر طبیعیات، فوٹو گرافر، اور کوہ پیما
- 1946ء - سونیا گاندھی، بھارتی سیاست دان۔
- 1952ء - لیاقت بلوچ، پاکستانی سیاست دان۔
- 1981ء - دیا مرزا، بھارتی اداکارہ۔
- 1608ء - جان ملٹن، معروف انگریزی شاعر۔
- وفات
- 1048ء - ابو ریحان البیرونی، فارسی ریاضی دان
- 1932ء - بیگم رقیہ سخاوت، بنگلہ دیشی سماجی کارکن اور مصنف
- 1937ء - گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجنیئر
- 1970ء - ملک فیروز خان نون، پاکستانی سیاستدان، ساتویں وزیر اعظم پاکستان
- 1971ء - رالف جانسن بنچ، امریکی سیاسی سائنسدان، ماہر تعلیم، اور سفارتکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
10 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
- 1930 - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔
- 1948 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
- 1979ء -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
- 1996 - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
- 2000ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
- 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
- 1988ء - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئے
- 1978ء - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔
- 1948ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔
- ولادت
- 1815ء - ایڈا لولیس، انگریز ریاضی دان اور کمپیوٹر سائنسدان
- 1878ء - چکرورتی راجگوپال آچاریہ، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1952ء - سوسن ڈے، امریکی اداکارہ
- 1963ء - جہانگیر خان، پاکستانی اسکواش کھلاڑی
- وفات
- 1198ء - ابن رشد، ہسپانوی ماہر فلکیات، طبیعیات اور فلسفی
- 1896ء - الفریڈ نوبل، سویڈین کیمیا دان اور انجنیئر، نوبل انعام کا قیام
- 1953ء - عبداللہ یوسف علی، ہندوستانی-انگریز دانشور اور مترجم
- 2000ء – شائستہ اکرام اللہ، پاکستانی سیاست دان اور سفارت کار
- 2001ء - اشوک کمار، بھارتی اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر
- 2010ء - جان فین، امریکی کیمیا دان اور ماہر تعلیم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
11 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
- 1816ء – انڈیانا امریکا کی انیسویں ریاست قرار پائی۔
- 1917ء – پہلی جنگ عظیم: برطانوی جنرل لارڈ ایلن بی یروشلم میں داخل ہوا اور فوجی قانون لاگو کر دیا۔
- 1946ء – اقوام متحدہ نے بچوں کا عالمی ہنگامی فنڈ (یونیسف) قائم کیا۔
- 1960ء – فرانسیسی افواج نے فرانسیسی الجزائر کے دورے پر آئے صدر فرانس چارلس ڈیگال کے خلاف مظاہرے کرنے پر عوام پر کریک ڈاؤن میں تشدد کیا۔
- 1994ء – پہلی چیچن جنگ: صدر روس بورس یلسن کے احکامات پر روسی فوجیوں نے چیچنیا پر حملہ کر دیا۔
- سالگرہ
- 1803ء – ہیکٹر برلیوز، فرانسیسی کمپوزر، مدیر اور تنقید نگار
- 1843ء – رابرٹ کوچ، جرمنی کا ماہر خرد حیاتیات اور معالج، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1911ء – نجیب محفوظ، مصری مصنف، ناٹک نگار اور اسکرین رائٹر، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1918ء – الیکزینڈر سلزینسٹائن، روسی مورخ، مصنف اور ناٹک نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1922ء – دلیپ کمار، پاکستانی-بھارتی اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر
- 1935ء – پرنب مکھرجی، بھارتی صحافی اور سیاست دان، تیرہویں صدر بھارت
- 1969ء – وشوناتھن آنند، بھارتی شطرنج کھلاڑی
- برسی
- 861ء – المتوکل علی اللہ، عباسی خلیفہ
- 1241ء – اوغدائی خان، منگولی حکمران
- 1938ء – کرسچن لؤس لانگے، ناروے کے مورخ اور مار تعلیم، نوبل امن انعام یافتہ
- 1978ء – ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ، امریکی حیاتی کیمیا داں اور تعلیمی شخصیت، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 2003ء – شاہ احمد نورانی، پاکستانی سنی عالم دین اور سیاست دان، ورلڈ اسلامک مشن کے سربراہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
12 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1800ء – واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دارالحکومت قرار پایا ۔
- 1884ء – انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان میں اوول کے مقام پر پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔
- 1911ء – دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا۔
- 1925ء – رضا شاہ پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
- 1990ء – پاکستان، انٹارکٹکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا۔
- 1988ء – غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1821ء – گستاف فلابیر، فرانسیسی ناول نگار
- 1866ء – الفرڈ ورنر، سوئس کیمیا دان
- 1925ء – احمد شاملو، ایرانی صحافی اور شاعر
- 1928ء – چنگیز اعتماتوف، کرغزستانی سفارت کار اور مصنف
- 1940ء – شرد پوار، بھارتی سیاست دان
- 1946ء – ایمرسن فٹیپولدی، برازیلی ریس کار ڈرائیور
- 1950ء – رجنی کانت، بھارتی اداکار
- 1951ء – رحمان ملک، پاکستانی سیاست دان
- وفات
- 1204ء – موسیٰ بن میمون، مصری عالم دین، فلسفی اور طبیب
- 1574ء – سلیم ثانی، عثمانی سلطان
- 2003ء – حیدر علیوف، آزربائیجانی جنرل اور سیاست دان
- 2005ء – رامانند ساگر، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
- 2013ء – عبدالقادر ملا، بنگلہ دیشی صحافی اور سیاستدان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
13 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1042ء – ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا۔
- 1913ء – امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا۔
- 2003ء – سابق عراقی صدر صدام حسین کو تکریت سے گرفتار کر لیاگیا۔
- ولادت
- 1923ء – فلپ وارن انڈرسن، امریکی ماہر طبیعیات
- 1936ء – آغا خان چہارم، سوئس - انگریز تاجر
- 1953ء – بین برنینکی، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1989ء – ٹیلر سوئفٹ، امریکی گلوکارہ، گٹارسٹ اور اداکارہ
- وفات
- 1048ء – ابو ریحان البیرونی، مسلمان مؤرخ، ریاضی دان اور سیاح
- 1466ء – ڈوناٹیلو، اطالوی مصور اور مجسمہ ساز
- 1754ء – محمود اول، عثمانی سلطان
- 1784ء – سیموئیل جانسن، انگریز شاعر
- 1930ء – فرٹز پریگل، سلووینیائی آسٹرین کیمہا دان اور طبیب
- 1935ء – وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمہا دان
- 1949ء – شبیر احمد عثمانی، دیوبندی عالم دین اور شارح حدیث
- 2016ء – تھامس شلنگ، امریکی ماہر اقتصادیات
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
14 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 644ء - عثمان بن عفان خلیفہ سوم نامزد ہوئے۔
- 1900ء - برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا
- 1918ء - حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا ۔
- 1948ء - مولوی تمیز الدین پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔
- 1995ء - جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
- 2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
- ولادت
- 1895ء - جارج ششم، شاہ مملکت متحدہ
- 1902ء - فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
- 1909ء - ایڈوارڈ لاورک ٹاوٹم، امریکی ماہر جینیات
- 1914ء - کارل کارسٹنس، جرمن لیفٹیننٹ اور سیاست دان
- 1922ء - نکولے باسو، روسی ماہر طبیعیات
- 1924ء - راج کپور، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، اور پروڈیوسر
- 1931ء - جون ایلیا، پاکستانی فلسفی، شاعر
- 1934ء - شیام بینیگل، بھارتی ڈائریکٹر
- وفات
- 1799ء - جارج واشنگٹن، امریکی جنرل اور سیاست دان، پہلا صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1984ء - ویسنٹیالیکزینڈری، ہسپانوی شاعر
- 1989ء - آندرے سخاروف، روسی ماہر طبیعیات
- 2003ء - جین کرین، امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
15 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1256ء ـ منگول حملہ آور ہلاکو خان نے الموت ،ایران، پر حشاشین کا تسلط ختم کر دیا ۔
- 1947ء ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔
- 1994ء ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔
- ولادت
- 37ء - نیرو، رومی شہنشاہ
- 1852ء - ہنری بیکرویل، فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان
- 1860ء - نیلس ریبرگ فنسن، فیروئیز ڈینش معالج
- 1916ء- میورس ولیکنس، نیوزی لینڈی-انگریز ماہر حیاتیات
- 1917ء - شان الحق حقی، پاکستانی ماہر لسانیات، محقق، نقاد
- 1963ء - ہیلن سلیٹر، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1072ء - الپ ارسلان، ترک سلطان
- 1574ء - سلیم ثانی، عثمانی سلطان
- 1950ء - ولبھ بھائی پٹیل، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1958ء - ولف گینگ پاولی، آسٹرین سوئس ماہر طبیعیات
- 1966ء - والٹ ڈزنی، امریکی ڈائریکٹر، پروڈیوسر، والٹ ڈزنی کمپنی کا شریک بانی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
16 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1957ء – ملک فیروز خان نون نے وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھایا۔
- 1957ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستانی وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔
- 1971ء – سقوط مشرقی پاکستان، مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کرکے بنگلہ دیش بن گیا۔
- 1974ء – دریائے سندھ پر کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پہلی بار قومی اسمبلی میں پیش ہوا۔
- 2009ء – سپریم کورٹ آف پاکستان کے سترہ رکنی فل کورٹ نے قومی مصالحتی آرڈیننس المعروف این آر او کو ایک متفقہ فیصلے میں غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا
- 2014ء – پشاور اسکول حملہ ڈیڑھ سو کے قریب طلباء ہلاک،
۔
- ولادت
- 1770ء – لڈوگ بیتھوون، موسیقار
- 1775ء – جین آسٹن، انگریز ناول نگار
- 1882ء – جیک ہابس، انگریز کرکٹر اور صحافی
- 1907ء – باربرا کینٹ، امریکی فلمی اداکارہ
- 1917ء – نبی بخش بلوچ، پاکستانی مصنف
- 1969ء – ایڈم ریس، امریکی خلا نورد
- 1980ء – دانش کنیریا، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 1980ء – ہارلینڈ سینڈر، امریکی تاجر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
17 دسمبر
[ترمیم]- واقعات
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 دسمبر/واقعات}
- ولادت
- 1556ء – عبد الرحیم خان خاناں، ہندوستانی شاعر
- 1778ء – سر ہمفری ڈیوی، انگریزی کیمیا دان اور ماہر طبیعیات
- 1905ء – محمد ہدایت اللہ، بھارت کے گیارہویں چیف جسٹس
- 1908ء – ولارڈ لیبی، امریکی کیمیا دان
- 1936ء – بطریق اعظم فرانسس
- 1937ء – کیری پیکر، آسٹریلوی تاجر
- 1948ء – کمال قلیچ دار اوغلو، ترک ماہر اقتصادیات اور سیاست دان
- 1987ء – بریڈلے ماننگ، امریکی فوجی اور انٹیلی جنس تجزیہ کار
- وفات
- 1273ء – مولانا رومی، فارسی قانون دان، مذہبی عالم اور شاعر
- 1645ء – ملکہ نورجہاں، مغل سلطنت کی ملکہ
- 1830ء – سائمن بولیور، وینزویلا کے جنرل اور سیاست دان
- 1964ء – وکٹر فرانسس ہیس، آسٹرین نژاد امریکی ماہر طبیعیات
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
18 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1398ء - امیر تیمور نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کو تاراج کر دیا ۔
- 1996ء - صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔
- 1987ء - آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔
- 1998ء - عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے ۔
- ولادت
- 1856ء - جے جے تھامسن، انگریز سائنسدان
- 1878ء - جوزف استالن، جارجیائی-روسی مارشل اور سیاستدان
- 1913ء - ولی برانت، جرمن سیاست دان
- 1924ء - سسلی ٹائسن، امریکی اداکارہ
- 1928ء - مرزا طاہر احمد، احمدی خلیفہ اور مصنف
- 1939ء - ہیرالڈ ای. ورمس، امریکی ماہر حیاتیات
- 1946ء - سٹیفن سپلبرگ، امریکی ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1963ء - بریڈ پٹ، امریکی اداکار اور پروڈیوسر
- 1978ء - کیٹی ہومز، امریکی اداکارہ
- 1980ء - کرسٹینا ایگولیرا، امریکی گلوکارہ، پروڈیوسر، اور اداکارہ
- 1988ء - عماد وسیم، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 1111ء - امام غزالی، فارسی قانون دان، فلسفی، عالم دین، اور صوفی
- 1973ء - رشید ترابی، پاکستانی مذہبی رہنما اور فلسفی
- 2006ء - جوزیف باربیرا، امریکی ڈائریکٹر، اور پروڈیوسر
- 2006ء - شوکت صدیقی، پاکستانی مصنف
- 2008ء - مارک فیلٹ، امریکی ایف بی آئی ایجنیٹ
- 2016ء - ژا ژا گیبور، ہنگیرین امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
19 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1950ء - گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدین نے مردان میں پریمیئر شوگرملز کا افتتاح کیا ۔
- 1984ء - برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کو خودمختاری دینے کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
- 1984ء - محمد ضیاء الحق نے پاکستان میں صدارتی ریفرنڈم کروایا۔ اس ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد ضیاء الحق نے خود کو آئندہ پانچ سال کے لیے ملک کا صدر قرار دے دیا۔
- 1998ء - امریکی اور برطانوی فوجوں کی عراق پر چار روزہ بمباری کا اختتام ہوا۔
- 2001ء - نائن الیون کے نتیجے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تین ماہ بعد مکمل طور قابو پایا گیا
- ولادت
- 1852ء - البرٹ اے مچلسن، پروشیائی-امریکی کیمیا دان
- 1903ء - جارج ڈیوڈ سنل، امریکی ماہر جینیات
- 1915ء - ایڈتھ پیاف، فرانسیسی گلوکارہ اور اداکارہ
- 1934ء - پرتیبھا پاٹل، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بارہویں صدر بھارت
- 1945ء - ایلین جوائس، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ
- 1961ء - ایرک ایلن کورنیل، امریکی ماہر طبیعیات
- 1972ء - ایلسا میلانو، امریکی اداکارہ اور ٹیلی ویژن شخصیت
- 1974ء - رکی پونٹنگ، آسٹریلوی کرکٹر
- 1987ء - کریم بنزیما، فرانسیسی فٹبالر
- وفات
- 1111ء - ابو حامد غزالی، ایرانی قانون دان، فلسفی اور صوفی
- 1927ء - اشفاق اللہ خان، ہندوستانی فعالیت پسند
- 1927ء - رام پرساد بسمل، ہندوستانی فعالیت پسند
- 1953ء - رابرٹ انڈریو ملکین، امریکی ماہر طبیعیات
- 2004ء - ہربرٹ سی براون، انگریز-امریکی کیمیا دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
20 دسمبر
[ترمیم]- واقعات
- 1963ء - دیوار برلن کو پہلی بار دو ہفتوں کے لیے عوام کے لیے کھولا گیا ۔
- 1971ء - نور الامین پاکستان کے آٹھویں وزیر اعظم کا عہدہ ختم۔
- 1971ء - پاکستان میں مارشل لا نافذ۔
- 1971ء - جنرل یحییٰ خان نے نظام حکومت ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کردیا جو پہلے صدر اور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقررہوئے ۔
- 2001ء - امریکی کانگریس نے افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 20ارب ڈالر کا مالی پیکج منظور کیا ۔
- 1976ء - پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین نشریات کا آغاز کیا ۔
- 1972ء - حکومت پاکستان نے 18 سال اور زائد عمر کے تمام شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ۔
- ولادت
- 1841ء - فرڈیننڈ بوئسوں، فرانسیسی ماہر تعلیم اور سیاست دان
- 1873ء - محمد عاکف ارصوی، ترک شاعر، ماہر تعلیم، اور سیاست دان
- 1898ء - آئرین ڈیونی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1915ء - عزیز نیسن، ترک مصنف اور شاعر
- 1935ء - خالد عباداللہ، پاکستانی کرکٹر
- 1942ء - رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج
- 1955ء - بن علی یلدرم، ترک وکیل اور سیاست دان
- 1982ء - محمد آصف، پاکستانی کرکٹر
- 1983ء - ڈیرن سیمی، سینٹ لوسین کرکٹر
- وفات
- 1954ء - جیمز ہلٹن، انگریز-امریکی مصنف
- 1996ء - کارل ساگان، امریکی ماہر فلکیات
- 1998ء - ایلن لائیڈ ہاجکین، انگریز فزیوولوجیسٹ
- 2009ء - برٹنی مرفی، امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
21 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1847ء - عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1898ء - پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا ۔
- 1952ء - برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلو کو لینن انعام دیا گیا ۔
- 1973ء - عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا ۔
- 1995ء - بیت لحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا ۔
- ولادت
- 1550ء - راجہ مان سنگھ، مغل درباری
- 1804ء - بینجمن ڈزرائیلی، انگریز وکیل اور سیاست دان
- 1840ء - نامق کمال، ترک صحافی، ڈراما نگار
- 1890ء - ہرمن جوزف میولر، امریکی ماہر جینیات اور ماہر حیاتیات
- 1917ء - ہنرک بول، جرمن ناول نگار
- 1934ء - حنیف محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1937ء - جین فونڈا، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر
- 1945ء - ڈوگ والٹرز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1959ء - کرشناماچاری سریکانتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1960ء - شیری رحمان، پاکستانی صحافی، سیاست دان اور سفارتکار
- 1966ء - کیفر سدھرلینڈ، کینیڈین اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
- 1977ء - امینیول میکخواں، موجودہ صدر فرانس
- وفات
- 975ء - معز لدین اللہ، فاطمی خلیفہ
- 1375ء - بوکاچیو، اطالوی مصنف اور شاعر
- 1937ء - فرینک بلنگز کیلوگ، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1963ء - جیک ہابس، انگریز کرکٹر اور صحافی
- 1982ء - حفیظ جالندھری، پاکستانی شاعر اور موسیقار
- 2006ء - صفر مراد نیازاف، ترکمن انجنیئر اور سیاست دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
22 دسمبر
[ترمیم]- سالگرہ
- 1183ء – چغتائی خان، منگول بادشاہ
- 1666ء – گرو گوبند سنگھ، بھارتی گرو اور شاعر
- 1765ء – جون فریڈرک پفاف، جرمنی کا ریاضی دان
- 1856ء – فرینک بلنگز کیلوگ، امریکی وکیل اور سیاست دان، 45ویں وزیر خارجہ امریکا، نوبل امن انعام یافتہ
- 1887ء – رامانوجن، بھارتی ریاضی دان اور نظریا ساز
- 1903ء – ہالڈن کیفر ہارٹ لائن، امریکی ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ
- 1929ء – وزیر محمد، بھارتی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1955ء – تھامس سی۔ سڈہوف، جرمن نژاد امریکی حیاتی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 69ء – ویتلیوس، رومی بادشاہ
- 1603ء – محمد ثالث، عثمانی سلطان
- 1989ء – سیموئل بکٹ، آئرش مصنف، شاعر اور ناٹک نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1995ء – جیمز میڈے، انگریز ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
23 دسمبر
[ترمیم]- یوم اطفال (جنوبی سوڈان اور سوڈان)
- سالگرہ
- 1732ء – رچرڈ آرک رائٹ، انگریز تاجر اور موجد، آبی ڈھانچا اور تکلا ایجاد کیے
- 1805ء – جوزف سمتھ، امریکی مذہبی رہنما اور موخر روز سینٹ تحریک کا بانی
- 1902ء – چرن سنگھ، بھارتیوکیل اور سیاست دان، پانچویں وزیراعظم بھارت
- 1911ء – نیل کاج جرنی، انگریز-ڈنمارکی معالج اور ماہر مناعیات، نوبل انعام
- 1918ء – ہیلمٹ شمٹ، جرمن سپاہی، ماہر معاشیات، اور سیاست دان، 5ویں جانسلر جرمنی
- 1933ء – آکی ہیتو، جاپانی شہنشاہ
- 1950ء – رچرڈ ڈینٹ، انگریز جنرل
- 1962ء – سٹیفین ہیل، رومنی جرمن ماہر طبیعیات اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 2004ء – نرسمہا راؤ، بھارتی وکیل اور سیاست دان، نویں وزیراعظم بھارت
- 2013ء – میخائیل کلاشنکوف، روسی جنرل اور اے۔کے 47 کا موجد
- 2015ء – الفرڈ جی گلمین، امریکی ماہرِ دوا سازی اور حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
24 دسمبر
[ترمیم]- سالگرہ
- 3 قبل مسیح – گالبا، رومی بادشاہ (وفات۔ 69)
- 1166ء – جان شاہ انگلستان (وفات۔ 1216)
- 1761ء – سلیم ثالث، عثمانی سلطان (وفات۔ 1808)
- 1818ء – جیمز پریسکوٹ جول، انگریز طبیعیات دان اور شراب ساز
- 1868ء – اما نوئل لاسکر، جرمنی کم شطرنج کھلاڑی، ریاضی دان اور فلسفی
- 1901ء – الیکساندرفادیئیف روسی مصنف
- 1919ء – قتیل شفائی، پاکستانی شاعر و گیت نگار
- 1937ء – فیلکس وینرینڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی
- 1956ء – انیل کپور بھارتی اداکار
- 1957ء – حامد کرزئی، افغان سیاست دان، بارہویں صدر افغانستان
- برسی
- 1524ء – واسکو ڈے گاما، پرتگالی مہم جو سیاست دان، پرتگالی ہندوستان کے گورنر
- 1863ء – ولیم تھیکرے، انگریز مصنف اور شاعر
- 1980ء – ڈونٹز، جرمنی کا سیاست دان، صدر جرمنی
- 1997ء – توشيرو ميفوني، چینی جاپانی اداکار و تخلیق کار
- 2008ء – ہیرلڈ پنٹر، انگریز ناٹک نگار، ہدایت کار، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
25 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 336ء – روم میں پہلی بار یسوع مسیح کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔
- 1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
- 1130ء – مملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
- 1643ء – بحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔
- سالگرہ
- 1642ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبیعیات دان اور ریاضی دان
- 1876ء – محمد علی جناح، بانئ پاکستان
- 1918ء – انور سادات مصر کے صدر اور نوبل انعام یافتہ
- 1924ء – اٹل بہاری واجپائی، شاعر اور سابق وزیر اعظم بھارت
- 1949ء – میاں محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم پاکستان
- برسی
- 1926ء – شہنشاہ تايشو، جاپانی حکمران
- 1973ء – عصمت انونو، دوسرے صدر ترکی
- 1994ء – زیل سنگھ، ساتویں صدر بھارت
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
26 دسمبر
[ترمیم]- سالگرہ
- 1791ء – چارلس ببیج انگریز ریاضی دان
- 1872ء – نارمن انگل انگریز صحافی اور سیاست دان – نوبل انعام یافتہ
- 1885ء – ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام سندیلہ، اترپردیش
- 1893ء – ماؤزے تنگ چینی انقلابی رہنما
- 1899ء – ادھم سنگھ بھارتی تحریک آزادی کا کردار
- 1940ء – ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ امریکی ماہر معیشت اور معاشیات میں نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – جوز ریموس ہورٹا مشرقی تیموری سیاست دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – راجہ پرویز اشرف سابق پاکستانی وزیر اعظم
- برسی
- 1530ء – ظہیر الدین محمد بابر، منگولی بادشاہ
- 1994ء – پروین شاکر اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ
- 1999ء – شنکر دیال شرما، بھارتی سیاست دان، نویں صدر بھارت
- 2005ء – کیری پیکر، آسٹریلوی ناشر اور تاجر
- 2006ء – منیر نیازی، پاکستانی شاعر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
27 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 537ء – ایاصوفیہ مکمل ہوا۔
- 1911ء – "جن گن من"، قومی ترانہ بھارت، پہل بار انڈین نیشنل کانگریس کے کوکلتہ اجلاس میں گایا گیا۔
- 1945ء – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ 29 ممالک کی طرف سے ایک معاہدے پر دستخط کے ساتھ آغاز کیا گیا۔
- 1979ء – سوویت اتحاد نے جمہوری جمہوریہ افغانستان پر حملہ کر دیا۔
- 2007ء – پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو راولپنڈی میں ایک انتخابی اجتماع کے بعد فائرنگ اور خودکش بم دھماکے سے قتل کر دیا گیا۔
- سالگرہ
- 1571ء – کپلر، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات، اور منجم
- 1797ء – مرزا غالب، اردو و فارسی زبان کے بھارتی شاعر
- 1822ء – لوئی پاسچر، فرانسیسی کیمسٹ اور ماہر خرد حیاتیات
- 1970ء – چاینا، امریکی پیشہ ور پہلوان اور اداکارہ
- برسی
- 1936ء – محمد عاکف ارصوی، ترکی کے شاعر اور سیاست دان
- 1972ء – لسٹر پیرسن، کینیڈیائی مؤرخ اور سیاستدان، چودہویں وزیر اعظم کینیڈا، نوبل انعام یافتہ
- 1978ء – حواری بومدین، الجزائر کرنل اور سیاستدان، دوسرے صدر الجیریا
- 2007ء – بینظیر بھٹو، پاکستانی سرمایہ دار اور سیاستدان، گیارہویں وزیر اعظم پاکستان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
28 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1850ء – برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا۔
- 1885ء – انڈین نیشنل کانگریس، ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت کا قیام عمل میں آیا۔
- 1895ء – ولہیلم رونٹیگن نے اپنی تحقیق شائع کی جس میں اس نے اشعاع کی نئی قسم ایکس شعاع کی تفصیلات پیش کیں۔
- 1937ء – نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ جمہوریہ بنا۔
- 2014ء – انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501 کو بحیرۂ جاوا میں انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا سے سنگاپور جاتے ہوئے خراب موسم کے دوران میں گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ جہاز پر 162 افراد ہلاک ہوئے۔
- سالگرہ
- 1856ء – ووڈرو ولسن، امریکی مورخ اور سیاست دان، 28ویں صدر امریکا، نوبل انعام یافتہ (وفات۔ 1924)
- 1932ء – دھیرو بھائی امبانی، بھارتی تاجر، ریلائنس کے بانی
- 1941ء – انتخاب عالم، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- 1944ء – کیرے میولس، امریکی حیاتی کیمیا دان اور فیکلٹی، نوبل انعام یافتہ
- 1955ء – لیو شیاوبو، چینی مصنف، فیکلٹی، اور فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 1969ء – لینس ٹورویلڈس، فن لینڈی-امریکی کمپیوٹر پروگرامر، لینکس کرنل تیار کیا۔
- برسی
- 1694ء – میری دوم ملکہ انگلستان (پ۔ 1662)
- 1859ء – لارڈ میکالے، انگریزی مورخ اور سیاست دان، دوران جنگ نائب (پ۔ 1800)
- 1997ء – شیخ ایاز،مشہور سندھی شاعر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
29 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1907ء - تشکیل کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ۔
- 1930ء - علامہ اقبال کا تاریخی کا خطبہ الہ آباد جس میں مسلمانانِ ہند کے لئے علاحدہ وطن کا مطالبہ کیاگیا ۔
- 1947ء - فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا
- 2001ء - پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے ۔
- 1951ء - گورنر جنرل ملک غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا ۔
- 1994ء - لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا ۔
- ولادت
- 765ء - علی رضا، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام
- 1808ء - انڈریو جانسن، امریکی جنرل اور سیاست دان
- 1910ء - رونالڈ کوس، انگریز نژاد امریکی ماہر معاشیات، مصنف
- 1914ء - زین العابدین، بنگلہ دیشی مصور
- 1917ء - رامانند ساگر، بھارتی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
- 1936ء - میری ٹائلر مور، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1982ء - ایلیسن بری، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- وفات
- 1731ء - بروک ٹیلر، انگریز ریاضی دان
- 1825ء - لوئس ڈیوڈ، فرانسیسی مصور
- 1924ء - کارل سپٹلر، سوئس شاعر
- 2004ء - جیولیوس ایکزل روڈ، امریکی حیاتی کیمیا دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
30 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1906ء – ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔
- 1919ء – لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا ۔
- 1922ء – یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا ۔
- 1953ء – پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیاگیا ۔
- 1959ء – پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبہ کا اعلان ہوا ۔
- 1966ء – ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی۔
- 1967ء – جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا ۔
- 1973ء – ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا ۔
- 1984ء – بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے ۔
- 1985ء – پاکستان سے مارشل لا اٹھا لیا گیا اور 1973ء کے آئین کو کئی ترامیم کے ساتھ بحال کر دیا گیا۔
- 1990ء – حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی ۔
- 1993ء – اسرائیل اور ویٹی کن کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے ۔
- ولادت
- 39ء - تیتوس، رومی شہنشاہ
- 1490ء - ابوسعود آفندی، عثمانی قانون دان
- 1865ء - رڈیارڈ کپلنگ، انگریز مصنف اور شاعر
- 1930ء - تو یویو، چینی کیمیا دان
- 1950ء - بیان سٹروسٹروپ، ڈینش کمپیوٹر سائنسدان
- 1956ء - شیرل لی رالف، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- وفات
- 1944ء - روماں رولاں، فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
- 2006ء - صدام حسین، عراقی جنرل اور سیاست دان
- 2012ء - ریٹالیوی -مونٹلسینی، اطالوی ماہرِ علم الاعصاب
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
31 دسمبر
[ترمیم]
- واقعات
- 1600ء - برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا ۔
- 1857ء - اوٹاوا کو کینیڈا کا دارالحکومت منتخب کیاگیا ۔
- 1885ء - لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا ۔
- 1879ء - تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
- 1904ء - پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکہ میں منایا گیا
- 1909ء - نیویارک سے گزرنے والا مین ہٹن بل عوام کے لیے کھول دیا گیا ۔
- 1944ء - دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
- 1946ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
- 1999ء - روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- ولادت
- 695ء - محمد بن قاسم، شامی جنرل
- 1491ء - جیکس کارٹیئر، فرانسیسی جہاز راں
- 1830ء - اسماعیل پاشا، مصری حکمران
- 1869ء - ہنری ماٹس، فرانسیسی مصور اور مجسمہ ساز
- 1880ء - جارج مارشل، امریکی جنرل اور سیاست دان
- 1925ء - شری لال شکلا، ہندوستانی مصنف
- 1937ء - انتھنی ہوپکنز، ویلش اداکار، ڈائریکٹر، اور موسیقار
- 1942ء - اینڈی سمرز، انگریز گٹارسٹ، گیت کار، اور پروڈیوسر
- 1943ء - بین کنگزلی، انگریز اداکار
- وفات
- 1384ء - جان وکلف، انگریز فلسفی اور مترجم
- 1876ء - کیتھرین لابور، فرانسیسی راہبہ
- 2004ء - گیرارڈ ڈیبریو، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان
مولانا سید ابوالحسن علی الحسنی الندوی {وفات 31 دسمبر 1999ء } ایک مایہ ناز عالم دین اور مصلح قوم تھے جنہوں نے اپنی تحریر وتقریر سے زبردست تبدیلی لائی ، مولانا مرحوم عربی اردو زبان پر یکساں قادر تھے ، دونوں زبانوں میں تقریباً انہوں نے 300 کتابیں لکھی ہیں ، آپ کی تحریروں نے عالم عرب میں انقلاب برپا کر دیا آپ ندوۃ العلماء کے مایہ ناز سپوتوں میں سے ایک ہیں ، ہندوستان کے فلاح وبہبود کے لیے مولانا کی ناقابل فراموش قربانیاں ہیں، آپ نے برادران وطن کی خیر خواہی اور انسانی بنیادوں پر رفاہی کام کے لیے پیام انسانیت تحریک کی بنیاد ڈالی ، آپ کی شہرہ آفاق کتاب ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمین نے عالم عرب میں انقلاب برپا کر دیا نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم