ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 اگست/واقعات
- 1952ء – حسین بن طلال اردن کے بادشاہ بنا۔
- 1954ء – کے ٹو کو پہلی بار سر کیا گیا۔
- 1955ء – چوہدری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- 1995ء – سرب فوجوں نے بوسنیا ہرزیگووینا کے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا۔
- 1995ء – امریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔