ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 ستمبر/پیدائشیں
- 1905ء – ممتاز مفتی (پاکستان کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار
- 1911ء – لالا امرناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1935ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلا باز
- 1960ء – ہیروشی امانو، جاپانی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – ثمینہ راجہ، پاکستانی شاعر اور ماہر تعلیم
- 1965ء – بشار الاسد، شامی مارشل اور سیاست دان، 21ویں صدر شام