ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Nico 2006 Tucson Wiki.png
واقعات
  • 1302ء - رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن۔ شیکسپیئر کے مطابق
  • 1669ء - اٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1702ء - لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔
  • 1963ء - صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے۔
  • 1988ء - عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔
  • 2004ء - میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 زخمی
  • 2008ءلاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
ولادت
وفات